صیہونی نیٹ ورک: ٹرمپ نے مذاکرات کے ذریعے قطر کو دھوکہ دیا

ٹرمپ

?️

سچ خبریں: صہیونی نیٹ ورک نے امریکی صدر کی قطر کے ساتھ دھوکہ دہی کا اعتراف کرلیا۔
المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ صہیونی نیٹ ورک آئی 24 نیوز نے اعتراف کیا ہے کہ امریکا نے دوحہ میں حماس کے رہنماؤں کے خلاف قاتلانہ کارروائی کرنے کے لیے تل ابیب کو گرین لائٹ دے کر قطر کو دھوکہ دیا۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہر کوئی عرب ممالک کو دھوکہ دیتا ہے اور ٹرمپ نے مذاکرات سے متعلق پوسٹ شائع کرکے قطریوں کو دھوکہ دیا۔
واضح رہے کہ دوحہ میں حماس کے رہنماؤں کے اجلاس کے مقام پر اسرائیلی حکومت کا حملہ اس وقت ہوا جب یہ رہنما ٹرمپ کی جنگ بندی کی تجویز پر غور کر رہے تھے۔

مشہور خبریں۔

انصار اللہ یمن نے کون کون سے ریکارڈز توڑے؛ایکس صارفین کا اظہار خیال

?️ 6 اکتوبر 2024سچ خبریں: انگریزی زبان کے ایکس (سابقہ ٹویٹر) صارفین کا کہنا ہے

ہم انتخابات کو شفاف بنانا چاہتے ہیں

?️ 17 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی نے ای وی

وزیر اعظم کو چوہدری پرویز الہی کا مشورہ

?️ 6 مارچ 2022اسلام آباد (سچ خبریں)حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے رہنما

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 4 ہزار 795 پوائنٹس کی تاریخی مندی ریکارڈ

?️ 19 دسمبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) قومی اسمبلی نان فائلرز کے خلاف سخت

فواد چوہدری نے بھارتی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچنے کا راستہ بتا دیا

?️ 4 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ٹی ٹوئنٹی

ایک سال میں صیہونیوں کے ہاتھوں 700 سے زائد فلسطینی خواتین اور بچیاں شہید اور زخمی

?️ 9 مارچ 2022سچ خبریں:انسانی حقوق مرکز المیزان کے مطابق قابض صیہونی حکومت کی فوج

2022 میں فائرنگ کا نشانہ بننے والے امریکی بچے

?️ 31 دسمبر 2022سچ خبریں:امریکہ میں گن وائلنس آرکائیو کی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے