?️
سچ خبریں: شامی ذرائع نے رپورٹ کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی ایک فوجی یونٹ مغربی درعا کے نواحی علاقے معریہ گاؤں میں گھس گئی اور شہریوں کے مکانات پر اندھا دھند فائرنگ کی ۔
صیہونی فوجیوں نے ان نوجوانوں پر بھی گولیاں برسائیں جو مغربی درعا کے نواحی علاقے معریہ گاؤں کے مغرب میں دشمن افواج کی موجودگی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کر رہے تھے۔
شامی ذرائع نے مزید بتایا کہ صیہونی افواج کی ایک یونٹ نے درعا اور قنیطرہ صوبوں میں دھاوا بول دیا اور مختلف علاقوں کو توپ خانے سے نشانہ بنایا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
جولانی عناصر کے ہاتھوں سابق شامی مفتی پر تشدد
?️ 26 نومبر 2025سچ خبریں: شام کی قومی آزادی پارٹی کے ایک عہدیدار محمود الموالدی نے
نومبر
امریکہ کے شہر فلاڈیلفیا میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 11 زخمی
?️ 5 جون 2022سچ خبریں: جنوبی فلاڈیلفیا اسٹریٹ پر فائرنگ کے ایک سلسلے میں کم
جون
یمن کے نہتے عوام کے خلاف سعودی اتحاد کی نئی بربریت
?️ 23 نومبر 2021سچ خبریں: سعودی حکومت کے ٹیلی ویژن نے یمنی دارالحکومت صنعا کے علاقوں
نومبر
صیہونی مہنگائی سے پریشان
?️ 17 اگست 2022سچ خبریں:صہیونی معاشرہ روز مرہ کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے
اگست
سردیوں کے دوران ایک بار پھر گیس کے بحران کا خدشہ
?️ 12 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) ابھی تو سردی کا آغاز نہیں ہوا تاہم
اکتوبر
بھارت پاک کشیدگی کے درمیان ایرانی وزیر خارجہ پاکستان میں
?️ 5 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) جنوبی ایشیا کی موجودہ صورت حال اور ایران
مئی
شہباز شریف اور امیر قطر کی ملاقات
?️ 24 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ قطر کے دوران پاکستان
اگست
سعودی عرب نے بائیڈن کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے؛امریکی میگزین
?️ 20 جون 2022سچ خبریں:ایک امریکی میگزین امریکی صدر کے سعودی عرب کے دورے کے
جون