?️
سچ خبریں:اسلامی جمہوریہ ایران نے خبر دار کیا ہے کہ اگر غیر ملکی دھمکیوں پر عمل درآمد کرنے کی کوشش کی گئی تو دشمنوں کو دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
صیہونی حکومت کی دھمکیوں کے جواب میں ایران کے حضرت خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈ کوارٹر کے کمانڈر میجر جنرل غلام علی راشد نے کہاکہ اگرغیر ملکی دھمکیوں پر عمل درآمد کرنے کی کوشش کی گئی تو اسلامی جمہوریہ کی مسلح افواج تمام مراکز، اڈوں، راستوں اور استعمال شدہ جگہوں کو فوری طور پر استعمال کرے گی اور مشق شدہ آپریشنل منصوبوں کی بنیاد پر جارحیت کرنے والے پر حملہ کیا جائے گا۔
یادرہے کہ حالیہ دنوں میں صیہونیوں کی جانب سے ایران کو دی جانے والے دھمکیوں کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں جبکہ خود انھیں بھی معلوم ہے کہ صیہونی ایران کا مقابلہ نہیں سکتے ، جس کے وہ خود آئے دن اعتراف کرتے نظر آتے ہیں، حال ہی میں ایک صیہونی عہدہ دار نے کہا کہ ایران کے پاس کے اتنی طاقت ہے کہ کچھ ہی گھنٹے میں اسرائیل کے غیر قابل رہائش علاقے میں بدل سکتا ہے نیز ہمارے پاس ایران کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں ہے اور نہ ہی ہم اس کے ایٹمی پلانٹ کو تباہ کر سکتے ہیں کیونکہ ہمیں اس کے بارے میں صحیح طریقہ سے اور مکمل معلومات نہیں ہیں۔
مشہور خبریں۔
ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ ایک قطبی دنیا کے خواب کا خاتمہ
?️ 18 مارچ 2023سچ خبریں:جارج ڈی او نیل جونیئر نے ایک نوٹ میں لکھا ہے
مارچ
صنم جاوید کو کس شرط پر رہائی ملی؟
?️ 18 جولائی 2024سچ خبریں: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید
جولائی
پاکستان اسٹاک ایکسیچنج میں تیزی کا رجحان
?️ 28 فروری 2024کراچی: (سچ خبریں) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ابتدائی ٹریڈنگ
فروری
انگلینڈ اپاچی ہیلی کاپٹر یوکرین بھیجنے کے لئے تیار
?️ 15 جنوری 2023سچ خبریں:ایک انگریزی اشاعت نے اس ملک کی وزارت دفاع کے ذرائع
جنوری
گارڈین: ٹرمپ انتظامیہ کمزوروں کی زندگی مشکل بنا کر "نرم یوجینکس” کو نافذ کر رہی ہے
?️ 5 مئی 2025سچ خبریں: گارڈین اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں جبری نس بندی
مئی
تحریک انصاف بیرون ملک مقیم پاکستانیوں
?️ 4 مئی 2021لاہور(سچ خبریں) آج منگل کو وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس
مئی
ڈالر کی قدر میں تاریخی اضافے کی وجہ ڈالر کی افغانستان میں اسمگلنگ ہے
?️ 23 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے روپے کے مقابلے
اکتوبر
غزہ جنگ کے نتیجے میں صیہونی حکومت کا کیسے دیوالیہ ہو رہا ہے؟
?️ 25 اپریل 2024سچ خبریں: غزہ کی جنگ کے 200 دنوں سے زائد گزر جانے
اپریل