?️
سچ خبریں: صیہونی حکام نے صیہونی بستیوں کو وسعت دینے کے لیے نابلس کے جنوب میں قریوت اور السویہ کے دیہاتوں میں فلسطینیوں کی زرعی اراضی پر قبضے کے منصوبے کی منظوری دی ہے۔
رپورٹ کے مطابق قریوت اور السویہ کے دیہاتوں کی زرعی زمینوں پر زرعی مکانات، عیلیہ قصبے تک جانے والی سڑک اور عوامی مقامات تعمیر کیے جانے ہیں۔
قبل ازیں صیہونی ذرائع نے اعلان کیا تھا کہ حکومت مقبوضہ بیت المقدس میں 10,000 مکانات تعمیر کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی چوتھی کمیٹی نے حال ہی میں حکومت کے خلاف چھ قراردادیں منظور کیں۔
صہیونی اور فلسطینی ذرائع کے مطابق مشرقی یروشلم سمیت مغربی کنارے میں تقریباً 650,000 آباد کار موجود ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ممنوعہ فنڈنگ کیس میں حکومت کا عمران خان کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنیکا فیصلہ
?️ 3 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) الیکشن کمیشن کی جانب سے ممنوعہ فنڈنگ کیس
اگست
مسلم لیگ (ن) کو پی ٹی آئی کا مقابلہ کرنے کیلئے نئے بیانیے کی تلاش
?️ 16 جنوری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پی ٹی آئی کے ہاتھوں کئی بار شکست
جنوری
پنجاب کی صورتِ حال پرامن، کسی کو مذہبی منافرت پھیلانے کی اجازت نہیں۔ گورنر
?️ 6 جولائی 2025راولپنڈی (سچ خبریں) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ
جولائی
ٹرمپ جھوٹا ہے: بائیڈن
?️ 1 اکتوبر 2024سچ خبریں: امریکی صدر جو بائیڈن نے طوفان ہیلن سے نمٹنے کے
اکتوبر
منظم شیطانی مافیا(13) شام سعودی دہشت گردی کا مرکز
?️ 25 فروری 2023سچ خبریں:شام میں ہونے والی خانہ جنگی جس کے نتیجے میں کم
فروری
Bill Gates’ iconic donkey game arrives on iPhone, Apple Watch
?️ 6 اگست 2021Dropcap the popularization of the “ideal measure” has led to advice such
یوٹیوبر مسٹر بیسٹ بھی امریکا میں ٹک ٹاک خریدنے کی دوڑ میں شامل
?️ 26 جنوری 2025سچ خبریں: سب سے بڑے یوٹیوبر، ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر
جنوری
لبنان میں نئی حکومت بننے کے آثار؛حزب اللہ کا رد عمل
?️ 28 جولائی 2021سچ خبریں:نیوز ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ لبنان کے صدر اورنئے
جولائی