?️
سچ خبریں:قابض حکومت کے عہدیداروں کے درمیان لفظی جنگ اور شدید اختلافات کے تسلسل میں صیہونی حکومت کی کابینہ کی تشکیل کے ذمہ دار وزیر اعظم نے اس حکومت کے عبوری وزیر اعظم پر اپنے خلاف اشتعال انگیزی اور بغاوت کا الزام لگایا۔
فلسطینی شہاب نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کی کابینہ کی تشکیل کے ذمہ دار وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے پیر کے روز کہا کہ ایک ایسی کابینہ جس کی مدت ختم ہو گئی ہو اور وہ عوام کی قبولیت سے محروم ہو گئی ہو، اس انتخابات کے نتائج کو قبول نہیں کر سکتی۔
انہوں نے کہا کہ اس کابینہ نے میری کابینہ کے خلاف اشتعال انگیزی اور بغاوت کی مہم شروع کی ہے اور یہ اس وقت ہے جب میری کابینہ نے دائیں بازو کی پالیسیوں کے نفاذ کے لیے عوام سے ضروری اجازت حاصل کی ہے۔
یہ بیان حال ہی میں یائر لیپڈ کے بیان کے بعد دیے گئے ہیں جس میں انہوں نے کہا تھا کہ بنجمن نیتن یاہو کمزور ہیں اور ایک انتہاپسند اور پاگل کابینہ تشکیل دیں گے جو حکومت نہیں کر سکے گی،لاپڈ نے ٹویٹر پر اپنے ذاتی صفحے پر لکھا کہ نیتن یاہو کی کابینہ کوئی عام کابینہ نہیں ہوگی اس لیے کہ یہ انتخابات کے نتیجہ میں نہیں بنی ہے اور انتہا پسند نیتن یاہو کو بلیک میل کر کے کابینہ کو غلط موقف کی طرف لے جائیں گے۔
واضح رہے کہ یہ پیشین گوئی کی گئی تھی صیہونی حکومت کی Knesset میں آباد کاروں اور "صیہونی” اور "ہریدی” مذہبی جماعتوں کے اراکین کی سب سے بڑی تعداد کی موجودگی کے ساتھ یہ کابینہ ماضی کی صیہونی کابینوں سے مختلف ہوگی اور یہ یہ حکومت زیادہ سے زیادہ انتہا پسندی اور کشیدگی کی راہ پر گامزن ہوگی۔


مشہور خبریں۔
ہم اپنے ملک میں انسانی حقوق کے احترام کے خواہاں ہیں: بحرینی عالم دین کا جیل سے پیغام
?️ 14 جنوری 2022سچ خبریں:بحرین کی جمعیت الوفاق کے سربراہ نے جیل کے اندر سے
جنوری
اسلام آباد ہائیکورٹ: توشہ خانہ، القادر ٹرسٹ کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف درخواستیں قابل سماعت قرار
?️ 18 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران
جنوری
ایمنسٹی انٹرنیشنل: اسرائیل جان بوجھ کر غزہ کی پٹی میں فاقہ کشی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے
?️ 18 اگست 2025سچ خبریں: ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت غزہ
اگست
پاکستان کا آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا، 1.2 ارب ڈالرز قرض ملے گا
?️ 15 اکتوبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کا آئی ایم ایف سے سٹاف لیول
اکتوبر
جدہ اجلاس پر یمن کا ردعمل
?️ 21 مئی 2023سچ خبریں:یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سینئر رکن نے جدہ اجلاس
مئی
امریکہ انصاف نہیں، ناانصافی کا حامی ہے،نیتن یاہو کو گرفتار کیا جانا چاہیے: اقوام متحدہ کی رپورٹنگ آفیسر
?️ 12 جولائی 2025 سچ خبریں:اقوام متحدہ کی رپورٹنگ آفیسر فرانچسکا آلبانیز نے کہا ہے
جولائی
انسانی حقوق کی تنظیموں کو سعودی شہری کی تقدیر پر تشویش
?️ 29 جنوری 2023سچ خبریں:ہیومن رائٹس واچ اور ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مراکش کی حکومت سے
جنوری
صارفین اب ٹوئٹر کے ذریعہ بھی پیسے کما سکیں گے
?️ 4 ستمبر 2021کیلیفورنیا(سچ خبریں) سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ ٹوئٹر نے نیا فیچر
ستمبر