?️
سچ خبریں:مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملہ اور 5 بچوں کو نشانہ بنانا جنگی جرم ہے جس پر ہیگ کی عدالت میں مقدمہ چلایا جا سکتا ہے۔
غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کی حالیہ جارحیت کے دوران قابضین نے شور مچایا کہ فلسطینی مزاحمت کے راکٹوں سے متعدد بچے جاں بحق ہوئے ہیں تاہم عبرانی ذرائع نے انکشاف کیا کہ اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا کہ انہوں نے غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع الفلوجہ کے علاقے جبالیہ کے قبرستان کو کو نشانہ بنایا، اس حملے میں ایک فلسطینی خاندان کے 4 افراد سمیت 5 بچے شہید ہوئے۔
واضح رہے کہ حالیہ برسوں میں غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے میں صیہونی حکومت کے فضائی حملے ظاہر کرتے ہیں کہ ان حملوں میں شہید ہونے والوں میں 70 فیصد عام شہری ہیں، گارڈین اخبار اور دیگر ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق صیہونی حملوں 56 سے زائد فلسطینی بچے شہید ہوئے ہیں۔
بین الاقوامی فوجداری عدالت (دی ہیگ) میں غزہ جنگ کے متاثرین کی قانونی ٹیم کے رکن Tristino Mariniello نے الجزیرہ کے ساتھ بات چیت میں جبالیہ میں پانچ فلسطینی بچوں کی شہادت کے بارے میں کہا کہ صیہونی اخبار ہارٹیز کی رپورٹ حقیقت کو ظاہر کرتی ہے اور یہ تباتی ہے کہ 7 اگست کو کیا ہوا نیز اس اخبار نے کئی فلسطینی بچوں کے قتل کا انکشاف کیا ہے۔


مشہور خبریں۔
41 سال بعد پاکستان کی میزبانی میں او آئی سی کانفرنس ہو رہی ہے
?️ 19 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق او آئی سی وزرائے خارجہ
دسمبر
شام میں انسانی تباہی کا ذمہ دار کون
?️ 12 جولائی 2022سچ خبریں:اقوام متحدہ میں شام کے مندوب کا کہنا ہے کہ مغربی
جولائی
عالمی سطح پر سب سے بڑی ماحولیاتی تباہی
?️ 2 جون 2025سچ خبریں:صیہونیوں نے غزہ کی 75 فیصد زرعی زمینیں تباہ کر دی
جون
پاکستان سے بیرونِ ملک منشیات بھیجنے کا انکشاف
?️ 7 اپریل 2021کراچی (سچ خبریں) پاکستان صوبہ سندھ اور بلوچستان سے منشیات افریقا اور
اپریل
سعودی ولی عہد نے فرانسیسی صدر کی دعوت معذرت کے ساتھ مسترد کر دی
?️ 13 جون 2026سچ خبریں: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن
جون
سعودی عرب کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کے بارے میں اہم بیان
?️ 22 فروری 2022سچ خبریں:سعودی وزیر خارجہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ اگر حالات
فروری
شارخ خان 2023 میں کتنا کما سکتے ہیں ؟
?️ 7 اکتوبر 2023سچ خبریں: بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان 2018 میں
اکتوبر
مولانا طاہر اشرفی نے رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کو درست قرار دیا
?️ 14 مئی 2021لاہور(سچ خبریں) وزیرِ اعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم
مئی