صیہونی انتہاپسند عہدیدار کا مسجد الاقصی کے خلاف شرپسندانہ بیان

صیہونی

?️

سچ خبریں: ٹیمپل ماؤنٹ کے نام سے مشہور انتہا پسند صہیونی گروہوں کی رہنما میلیسا جین کرونفیلڈ نے کہا کہ ان گروہوں کی جانب سے قبۃ الصخرہ کو تباہ کرنے اور مبینہ صہیونی معبد کی تعمیر کے لیے سرخ گائے کو ذبح کرنے کا عزم کیا ہے۔

عربی 21 کے مطابق ٹیمپل ماؤنٹ کے نام سے مشہور انتہا پسند صہیونی گروہوں کی رہنما میلیسا جین کرونفیلڈ نے کہا کہ ان گروہوں نے قبۃ الصخرہ کو تباہ کرنے اور مقبوضہ بیت المقدس میں مبینہ صہیونی معبد کی تعمیر کے لیے سرخ گائے کو ذبح کرنے کا عزم کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مسجد الاقصی کے خلاف ناپاک صیہونی عزائم

یاد رہے کہ مارچ 2024 کے آخر میں انتہا پسند یہودی مذہبی گروہوں نے شمالی مغربی کنارے کے قصبے اولڈ شیلو میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں مختلف مذہبی تحریکوں سے تعلق رکھنے والے تقریباً 100 ربیوں نے شرکت کی۔

کانفرنس کا مقصد سرخ گائے کو ذبح کرنے اور جلانے ، مسجد اقصیٰ پر قبضے ، اس کی مسماری اور اس کی جگہ صہیونی معبد کی تعمیر کی ضروری تیاریوں پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔

قابل غور ہے کہ کرون فیلڈ انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے اور نیتن یاہو کی کابینہ کے رکن اتمار بن گوئر کے قریبی لوگوں میں سے ہیں ،اس نے پہلے بھی اس بات پر زور دیا تھا کہ وہ صہیونی فوج میں بالواسطہ طور پر سرگرم ہیں۔

اس نے یہ بھی اعتراف کیا کہ وہ آباد کاروں کے ایک گروپ کے ساتھ کو مسجد اقصیٰ پر حملہ کرنے،اس پر قبضہ کر کے اسے تباہ کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔

اس انٹرویو میں، کرون فیلڈ نے کہا کہ میں 2021 کے آخر سے اتمار کے لیے کام کر رہی ہوں اور اس کے لیے مہم چلا رہی ہوں، ہمیں روکنے والا کوئی نہیں ، ہم نے جو بھی یہاں حاصل کیا ہے اس سے کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

مزید پڑھیں: فلسطینی مقدسات کی توہین جاری شراب کی بوتل پر قبۃ الصخرہ کا لیبل

اس نے مزید کہا کہ گویا کچھ سال پہلے اسے چیز کی وجہ سے گرفتار کیا تھا اس پر اب کوئی توجہ نہیں کی جا رہی ہے اور اس کے مطابق 2022 میں 50000 لوگ الاقصیٰ چوک پر پہنچے جن میں سے تقریباً 50% نے 2022 میں تلمودی نماز ادا کی جب کہ 2016 میں یہ تعداد صرف 30% تھی۔

مشہور خبریں۔

ایرانی میزائلوں پر صیہونی حکومت کا میڈیا تنازع

?️ 26 دسمبر 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے دورہ امریکہ کے

سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان فوجی شراکت داری کے معاہدے پر دستخط

?️ 24 اگست 2025سچ خبریں: سعودی عرب کی وزارت دفاع نے امریکہ کی نیشنل گارڈ

کورونا پر قابو پانے میں سب سے ناکام ملک

?️ 13 اگست 2021سچ خبریں:یہ سمجھنا مشکل نہیں کہ امریکہ کی کورونا پر قابو پانے

فلسطینی عوام نے مٹھائیاں تقسیم کرکے ہشام ابو حواش کی فتح کا جشن منایا

?️ 5 جنوری 2022سچ خبریں:   ہشام ابو حواش کی چار روزہ بھوک ہڑتال کے بعد

 جنگ بندی کا معاہدہ عوام کی قربانیوں اور مزاحمت کا نتیجہ ہے:فلسطینی مزاحمتی گروہ

?️ 9 اکتوبر 2025 جنگ بندی کا معاہدہ عوام کی قربانیوں اور مزاحمت کا نتیجہ ہے:فلسطینی

صیہونیوں کا شمالی غزہ پٹی کے اسپتالوں کو تباہ کرنے کا منصوبہ

?️ 9 اکتوبر 2024سچ خبریں: غزہ پٹی کی حکومت کے اطلاعاتی دفتر نے صہیونی ریاست

عراقی معیشت تباہی کے دہانے پر؛عراقی ماہر معاشیات

?️ 9 جون 2023سچ خبریں:عراقی ماہر معاشیات نے اس ملک کے پارلیمنٹ ممبران کو متنبہ

صدر آصف زرداری سے خالد مقبول کی ملاقات

?️ 14 مارچ 2026کراچی (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری سے متحدہ قومی موومنٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے