?️
سچ خبریں: فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی قابضین کی جانب سے عاید کی جانے والے وسیع پابندیوں کے باوجود کم از کم 40000 فلسطینی نمازیوں نے رمضان کے مقدس مہینے کی تیسری رات کو مسجد اقصیٰ میں نماز مغرب اور تراویح باجماعت ادا کی۔
بیت المقدس کی قابض حکومت کی جانب سے عائد کی جائے والی پابندیوں کے باوجود 40 ہزار فلسطینی نمازیوں نے رمضان المبارک کی تیسری رات مسجد اقصیٰ میں نماز مغرب اور تراویج باجماعت ادا کی۔
یہ بھی پڑھیں:اسرائیلی فوج کی جانب سے شدید پابندیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی
رشیا ٹوڈے نیوز سائٹ نے بدھ کی شب اطلاع دی کہ صیہونی قابض افواج رمضان المبارک کی تیسری رات کو مسجد الاقصی کے داخلی راستوں کے سامنے تعینات ہیں اور فلسطینیوں کے اس علاقے میں داخلے پر پابندی لگا رہی ہیں۔
اسی سلسلے میں بیت المقدس کے محکمہ اوقاف اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ کم از کم 40000 فلسطینیوں نے رمضان کے مقدس مہینے کی تیسری رات کو مسجد الاقصیٰ کے اندر عشاء اور تراویح کی نماز ادا کی۔
فلسطینی نمازی بالخصوص نوجوان صہیونیوں کی طرف سے عائد پابندیوں کے باوجود مسجد الاقصی پہنچے اور بدھ کی شب جماعت کے ساتھ نماز تراویح ادا کی۔
مزید پڑھیں: مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کے انعقاد سے دشمنوں میں غصہ
واضح رہے کہ اس سے قبل مسجد الاقصیٰ کے مبلغ عکرمہ صبری نے قابضین کی طرف سے مسجد الاقصیٰ میں داخلے پر عائد پابندی کے جواب میں فلسطینیوں پر زور دیا تھا کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مسجد الاقصیٰ میں حاضری دینا واجب ہیں۔
مشہور خبریں۔
حکومت اور اپوزیشن کے مابین میچ کے انکارپر فیاض الحسن کا ردعمل
?️ 24 ستمبر 2021لاہور(سچ خبریں) مسلم لیگ ن کی جانب سے پنجاب حکومت اور اپوزیشن
ستمبر
صنعا میں شاندار مظاہرے کا بیان: یمن کبھی بھی فلسطین سے دستبردار نہیں ہوگا
?️ 16 اگست 2025سچ خبریں: یمنی عوام کے مختلف طبقات نے آج صنعا میں ایک
اگست
ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس میں پہلا دن؛ اہم فیصلے اور بیانات
?️ 21 جنوری 2025سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں اپنی واپسی کے
جنوری
پاکستانی فوج کے ترجمان: اسلام آباد ایران کی پرامن سفارت کاری
?️ 17 مئی 2025سچ خبریں: خطے میں امن و استحکام کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران
مئی
ایک سال بعد اسرائیل کا حال ٹائی ٹینک جیسا
?️ 7 اکتوبر 2024سچ خبریں: الاقصیٰ طوفان آپریشن کی سالگرہ کے موقع پر عبرانی اخبار معاریف
اکتوبر
بائیڈن نے دنیا کو بہت خطرناک بنا دیا ہے: امریکی میڈیا
?️ 27 ستمبر 2021سچ خبریں:امریکی کانگریس سے وابستہ ایک ویب سائٹ نے امریکی صدر کے
ستمبر
وزیر اعظم کی صحت کے بارے میں بڑی خبر سامنے آگئی
?️ 30 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کچھ دن پہلے کورونا وائرس کا
مارچ
امریکی ڈالر کی اونچی اڑان شروع
?️ 25 جولائی 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری
جولائی