🗓️
سچ خبریں:شام کے صوبہ الحسکہ میں واقع امریکی فوجی اڈے پر کیٹوشا میزائل اور راکٹ حملہ ہوا ہے۔
صابرین نیوز کی رپورٹ کے مطابق شام کے صوبہ الحسکہ کے علاقے الشدادی میں دہشت گرد امریکہ کے فوجی اڈے پر کم سے کم 4 کاتیو شا میزائل اور راکٹ داغے گئے جس کے بعد دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں اور دھویں کے بادل چھا گئے،تاہم ابھی تک ان حملوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ سامنے نہیں آئی۔
واضح رہے کہ شام میں امریکہ کے فوجی ٹھکانے نہ صرف عراق و شام بلکہ علاقے کے مختلف ملکوں نیز پورے علاقے کے لئے بدامنی و عدم استحکام کا باعث بنے ہوئے ہیں ۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
کراچی سمیت ملک بھر میں مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی
🗓️ 12 جولائی 2022کراچی: (سچ خبریں)صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) سندھ نے
جولائی
مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ نیشنل ایکشن پلان کا دوبارہ جائزہ لیا جارہاہے۔
🗓️ 27 اپریل 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے
اپریل
یوکرین کو 457.5 ملین ڈالر کی نئی امریکی امداد
🗓️ 26 ستمبر 2022سچ خبریں: امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے پیر کو اعلان کیا
ستمبر
حماس قطر سے کہاں چلے جانا چاہیے؟َعطوان کا مشورہ
🗓️ 13 مئی 2024سچ خبریں: سینئر علاقائی تجزیہ کار نے حماس کو نکالنے کے لیے
مئی
آئندہ ماہ بجٹ پیش کیا جائے گا:نوید قمر
🗓️ 6 مئی 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر کا کہنا
مئی
شام میں امریکہ کی موجودگی داعش کے لیے ایک تحفہ ہے: کانگریس
🗓️ 11 مارچ 2023سچ خبریں:نمائندے میٹ گیٹس، جنہوں نے شام سے امریکی فوجوں کے انخلاء
مارچ
سعودی ولی عہد نے غزہ میں جنگ بندی اور فلسطینی ریاست کے قیام کی ضرورت پر زور دیا
🗓️ 18 جون 2024سچ خبریں: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے عید الاضحی کے
جون
جوہر ٹاؤن دھماکے میں ملوث تمام افراد کو گرفتار کر لیا گیا: بزدار
🗓️ 28 جون 2021لاہور(سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہا کہ جوہر ٹاؤن دھماکے
جون