?️
سچ خبریں:شامی اور امریکی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ شام کے شہر دیر الزور میں امریکی اڈوں پر ہونے والے حملے کے دوران متعدد امریکی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔
شام کے صوبۂ دیر الزور کے مقامی ذرائع نے خبر رساں ایجنسی سانا کو بتایا کہ اس شہر میں کونیکو اور العمر کے آئل فیلڈز میں امریکی قابضین کے فوجی اڈے کو راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجہ میں متعدد امریکی فوجی زخمی ہوئے۔
اس کے علاوہ امریکی NBS نیوز نے بھی اطلاع دی ہے کہ صوبہ دیر الزور میں ان کے اڈوں پر میزائل حملے میں متعدد امریکی فوجی زخمی ہوئے ہیں، درایں اثنا المیادین نیوز چینل نے بدھ کی شام شام میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے کی اطلاع دی، اس رپورٹ کے مطابق المیادین نیوز چینل نے اپنے ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی کہ دیر الزور کے شمال مشرق میں واقع کونیکو گیس فیلڈ میں موجود امریکی اتحاد کے اڈے پر تین راکٹ گرے۔
المیادین نے دیر الزور کے مضافات کے آسمان میں امریکی کے جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کی بڑی مقدار میں پرواز کا بھی اعلان کیا، اسی دوران بعض ذرائع نے اطلاع دی کہ شمالی شام میں العمر آئل فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا، شامی خبر رساں ایجنسی نے بھی دیرالزور میں واقع العمر اور کونیکو فلیڈز میں دو امریکی فوجی اڈوں پر راکٹ حملے کی تصدیق کی۔


مشہور خبریں۔
پاکستان نے ہمیشہ امن کو جنگ پر فوقیت دی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
?️ 19 جون 2025کراچی (سچ خبریں) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد
جون
ہندوستان کی مصنوعی ذہانت پر قابو پانے کی کوششیں تیز
?️ 17 فروری 2026سچ خبریں:ہندوستان کی حکومت نے غلط معلومات پر قابو پانے کے مقصد
فروری
لبنان کی سرزمین میں گہرائی سےداخل ہونا پاگل پن ہے: صیہونی کمانڈر
?️ 9 جون 2023سچ خبریں:حزب اللہ کے ساتھ جنگ کے امکان نے ان دنوں صیہونی
جون
جولانی روسی فوج کو شام کی سرحدوں پر تعینات کرنے کی کوشش کر رہا ہے:نیتن یاہو
?️ 23 نومبر 2025سچ خبریں:صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ شام
نومبر
چینی بحری جہازوں پر نئے محصولات سب کے لیے نقصان دہ
?️ 19 اپریل 2025سچ خبریں: امریکی تجارتی نمائندے کے دفتر نے 17 اپریل کو نئے ضوابط
اپریل
واشنگٹن اور بیجنگ کے تعلقات بہترین ہیں: امریکی وزیر جنگ
?️ 2 نومبر 2025سچ خبریں: امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیٹ نے اعلان کیا کہ انہوں
نومبر
اسرائیلی کنیسٹ کے رکن کا "فلسطینی ریاست” کے قیام کا مطالبہ
?️ 1 جون 2025سچ خبریں: "قبضے کے 58 سال” کے موقع پر منعقدہ حیفہ مظاہرے
جون
آئی پی پیز سے متعلق جلد عوام کو خوشخبری سنائیں گے، وفاقی وزیر توانائی
?️ 20 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری نے کہا
ستمبر