?️
سچ خبریں:صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ شام کا خود ساختہ حکمراں جولانی امریکہ سے واپسی کے بعد ایسے اقدامات کر رہا ہے جنہیں تل ابیب کبھی قبول نہیں کرے گا۔
معا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قابض صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے جنگی کابینہ کے اجلاس میں کہا کہ جولانی کی کوشش ہے کہ شام اور مقبوضہ فلسطین کی مشترکہ سرحد پر روسی فوج کو تعینات کیا جائے۔
یہ بھی پڑھیں:جولانی حکومت کے اہلکار: امریکی فوجی دمشق کے قریب تعینات ہوں گے
چند روز قبل جولانی نے وائٹ ہاؤس میں ڈونالڈ ٹرمپ سے ملاقات کے دوران دعویٰ کیا تھا کہ اسرائیل نے ۱۹۷۴ کے ترکِ مخاصمہ معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بشار الاسد کی حکومت کے بعد سے شام پر ایک ہزار سے زیادہ حملے کیے ہیں۔
اس کے باوجود، جولانی کی زیرِنگرانی قائم حکومت نے شام پر ہونے والے اسرائیلی حملوں یا جنوبی شام میں اسرائیلی توسیع پسندی کے خلاف عملی اقدامات نہیں کیے۔
مزید پڑھیں:اسرائیلی ذرائع: شام کے ساتھ معاہدے کا امکان بہت کم ہو گیا ہے
نیتن یاہو نے دعویٰ کیا کہ جولانی شام اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر روسی فوج کی تعیناتی کی کوشش کر رہا ہے، جولانی نے پہلے کہا تھا کہ اسرائیل نے 1947 معاہدہ توڑ کر شام پر ہزار حملے کیے، مگر اس کی حکومت نے کوئی عملی ردِعمل نہیں دیا۔


مشہور خبریں۔
کویت کا ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں میں شرکت سے انکار
?️ 26 جولائی 2026سچ خبریں: کویت کے واشنگٹن میں تعینات سفیر، الشیخ الزین صباح ناصر
جولائی
ایٹمی خطرہ بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے: گوٹیرس
?️ 23 اگست 2022سچ خبریں: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے 2۲
اگست
اداروں میں موجود سہولت کار عمران خان کو انتخابات جتوا سکتے ہیں، بلاول بھٹو
?️ 22 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ
دسمبر
جنوبی افریقہ کا G20 ممبران کے درمیان تعاون کو بڑھانے پر زور
?️ 22 نومبر 2025 سچ خبریں: جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا نے G20 سربراہی اجلاس
نومبر
ہم عارضی جنگ بندی کو قبول نہیں کریں گے : حماس
?️ 26 نومبر 2024سچ خبریں:حماس تحریک کے سینیئر رہنما اسامہ حمدان نے جنگ بندی اور
نومبر
بائیڈن ملک کی صورتحال سے بے خبر ہیں؛ لوگ کھانا نہیں خرید سکتے: کانگریسی لیڈر
?️ 17 جون 2022سچ خبریں: امریکی کانگریس کی سابق رکن تلسی گبارڈ نے اپنے صدر
جون
آبنائے ہرمز سے غیر مشروط گزرنے کا اہم مسئلہ
?️ 19 اپریل 2026 سچ خبریں:یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کے ریمارکس کے
اپریل
بین الاقوامی مذہبی آزادی کی امریکی رپورٹ میں پاکستان سے متعلق دعوے مسترد
?️ 18 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری
مئی