سوڈان میں جمعرات کو ہونے والے مظاہروں میں 3 ہلاک

سوڈان

?️

سچ خبریں:  سوڈان لبریشن اینڈ چینج گروپس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک کی فوج انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب جاری رکھے ہوئے ہے اور مظاہروں میں زخمی اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔
بغاوت کی سازش کرنے والے عوامی مظاہروں کو زبردستی دبانا اور ہسپتالوں اور طبی اداروں پر چھاپے مارنا جاری رکھے ہوئے ہیں یہ انسانیت کے خلاف جرائم ہیں۔ اسی لیے ہم سلامتی کونسل سے مطالبہ کرتے ہیں کہ 25 اکتوبر کو ہونے والے جرائم کی تحقیقات کے لیے ایک آزاد کمیٹی قائم کی جائے۔

یہ بیان ایسے وقت آیا جب خرطوم اور دیگر شہروں میں جمعرات کو بڑے پیمانے پر مظاہرے دیکھنے میں آئے۔

مظاہرین سویلین حکمرانی کا مطالبہ کر رہے ہیں احتجاج کے دوران تین افراد مارے گئے۔

25 اکتوبر سے جاری احتجاجی مظاہروں میں مرنے والوں کی تعداد 60 ہو گئی ہے۔

سوڈان میں اکتوبر سے سوڈانی گورننگ کونسل کے چیئرمین عبدالفتاح البرہان کے اقدامات کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے ہو رہے ہیں انہوں نے کابینہ اور گورننگ کونسل کو تحلیل کر کے نئی کونسل تشکیل دی۔ سوڈانی وزیر اعظم نے حال ہی میں مظاہرین کے خلاف فوج کی جانب سے طاقت کے استعمال کے بعد استعفیٰ دے دیا تھا۔

مشہور خبریں۔

خیانتکاروں کی تربیت کے لیے 45 روزہ مشن پر اماراتی افسران غزہ روانہ: یمنی سکیورٹی ذرائع

?️ 30 اکتوبر 2025سچ خبریں:اماراتی افسران شبوہ اور الریان سے غزہ بھیجے گئے ہیں تاکہ

جماعت اسلامی نے 26ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

?️ 4 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) جماعت اسلامی پاکستان نے 26 ویں آئینی ترمیم

دھماکوں کی اطلاع کے ساتھ ہی اردن کے فضائی دفاع اکٹیو

?️ 2 ستمبر 2026سچ خبریں: ایسے میں جب اطلاعات اردن میں فضائی دفاع کے فعال

ٹرمپ کی نئی اقتصادی جنگ کے مقابلے کے لیے ایران کی ممکنہ حکمت عملیوں کا جائزہ

?️ 24 اگست 2026سچ خبریں:تجزیاتی رپورٹ میں ٹرمپ کی نئی اقتصادی پابندیوں، ایران کو تنہا

چین کو گھیرنے کے لیئے چار ممالک کا اجلاس منعقد، مختلف موضوعات پر گفتگو کی گئی

?️ 13 مارچ 2021واشنگٹن (سچ خبریں) امریکا دنیا میں چین کے بڑھتے قدم اور عسکری

اسلام آباد مذاکرات پر تبصرہ کرنے سے ٹرمپ کا اجتناب

?️ 11 اپریل 2026سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے اسلام آباد میں

امریکا اور چین ٹک ٹاک کی فروخت کے معاملے پر متفق ہوگئے

?️ 17 ستمبر 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا

چارلی ہیبڈو کی بدنامی ترکی کے زلزلہ زدگان تک کیسے پہنچی؟

?️ 11 فروری 2023سچ خبریں:کئی دنوں سے ترکی اور شام میں آنے والے زلزلے کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے