?️
سچ خبریں:سعودی عرب کے سوشل میڈیا کارکنوں نے اس ملک میں سوشل میڈیا کا استعمال کرنے کی وجہ سے کچھ خواتین کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔
الخلیج الجدید نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آزادی اظہار رائے کے قیدیوں کے ایک اکاؤنٹ کا کہنا ہے کہ سعودی حکام نے بدھ کے روز متعدد نوجوان خواتین کو سوشل میڈیا پر سرگرمیوں کی وجہ سے گرفتار کیا جس کا مقصد سیاسی حراست میں لیے گئے افراد کے بارے میں معلومات حاصل کرنا ہے ، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حراست میں لیے جانے والوں میں ایک حاملہ خاتون بھی ہے جس کے لئے سعودی حکام ذمہ دار ہیں۔
اکاؤنٹ میں مزید لکھا گیا ہے کہ دو سعودی کارکنان کو ہائیر جیل میں حراست میں رکھاگیا ہے اور تیسری سعودی عرب کے مشرقی حصے میں ہے، آزادی اظہار رائے کے قیدیوں کے اکاؤنٹ نے جیل میں حاملہ خواتین کی صحت اور حفاظت پر زور دیتے ہوئے بلا وجہ حراست میں لیےگئے تمام افراد کی فوری رہائی کا مطالبہ کیاہے۔
مشہور خبریں۔
فرقان قریشی کی جدوجہد کی دلچسپ کہانی
?️ 19 مارچ 2021کراچی (سچ خبریں) پاکستان کے معروف اداکار فرقان قریشی نے حال ہی
مارچ
چین تائیوان پر حملہ کرتا ہے تو امریکہ کیا کرے گا؟
?️ 19 ستمبر 2023سچ خبریں: امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین نے
ستمبر
حاجی آج میدان منیٰ میں
?️ 28 جون 2023سچ خبریں:خانہ خدا کے زائرین نے آج 10 ذی الحجہ کو رمی
جون
قطر نے ترکی اور شام میں زلزلہ متاثرین کے لیے 10,000 سیارگھر بھیجے
?️ 8 فروری 2023سچ خبریں:قطر کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے
فروری
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورۂ امریکا، اہم ملاقاتیں متوقع
?️ 2 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ تقریباً
اکتوبر
یوکرین کا بحران سیاسی طور پر حل ہونا چاہیے:ایران
?️ 8 اپریل 2022سچ خبریں:ایران نے یوکرین کی جنگ اور روس پر پابندیاں عائد کرنے
اپریل
امریکہ اور اسرائیل بھروسہ کے لائق نہیں ہیں: حماس
?️ 7 جون 2024سچ خبریں: حماس تحریک کے سینیئر رہنما اسامہ حمدان نے بتایا کہ
جون
وزیر اعظم نے خاندانوں کو غربت سے نکالنے کا منصوبہ تیار کر لیا
?️ 4 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں)وزیر اعظم نے لاکھوں خاندانوں کو غربت سے نکالنے
اگست