?️
سچ خبریں:عالمی میڈیا نے کرسمس کی تقریبات کو سعودی اصلاحات کے لیے ایک موقع میں تبدیل کر دیا ہے جبکہ سعودی حکومت نے حالیہ ہفتوں میں بے دفاع یمنیوں پر بمباری تیز کر دی ہے۔
تہران ٹائمز نے اپنی آج کی رپورٹ ایک ایسے ملک کے طور پر سعودی عرب کی مبینہ اصلاحات پر توجہ مرکوز کی ہے جس کے ریکارڈ میں انسانی حقوق کے ان گنت جرائم ہیں، جن میں داخلی مظاہرین کو دبانے سے لے کر یمن پر حملے تک کے جرائم شامل ہیں، تہران ٹائمز اس سلسلے میں لکھتا ہے کہ عالمی میڈیا نے سعودی عرب میں اصلاحات کے بارے میں جاری پروپیگنڈہ مہم کے تسلسل میں کرسمس کی آمد کے ساتھ ہی ریاض کی جانب سے کرسمس منانے پر رضامندی کی تعریف کی جو سعودی عرب میں پہلی بار منعقد کی جارہی ہیں نیز کوشش کی جارہی ہے کہ اس طرح کی اصلاحات کو سعودی عرب کی تاریخ میں ایک مثبت باب کے طور پر دیکھا جا سکے۔
تاہم عالمی میڈیا نے اس حقیقت سے چشم پوشی کی ہے کہ نام نہاد تبدیلی سعودی ولی عہد کی جاہ طلبی ہے جو اندرونی اور بیرونی طور پر جبر کے لیے بدنام ہوچکےجبکہ یمن کی جنگ محمد بن سلمان کے ظلم کا منہ بولتا ثبوت ہےجبکہ عالمی میڈیا نے کرسمس کو سعودی اصلاحات پر چالبازی کا موقع بنا دیا ہے۔
کاش عالمی میڈیا سعودی حکومت کی جارحیت کے نتیجہ میں یمن کی بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال پر بین الاقوامی تنظیموں کے ردعمل کو بھی منظر عام پر لاتا تو کتنا اچھا ہوتا۔


مشہور خبریں۔
حماس کے راکٹ حملوں سے امریکی رہنما فرار
?️ 16 اکتوبر 2023سچ خبریں:امریکی سینیٹ کی اکثریت کے رہنما چک شومر، جنہوں نے ڈیموکریٹک
اکتوبر
کویتی خواتین کا بھارتی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ
?️ 21 فروری 2022سچ خبریں:کویتی خواتین نے بھارتی ریاست کرناٹک کے اسکولوں میں حجاب پر
فروری
بجلی کی قیمت میں بھی اضافے کا امکان
?️ 19 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں)پی ٹی آئی حکومت نے پیٹرول مہنگا کرنے کے
فروری
انصار اللہ کا خطرہ اسرائیل تک پہنچ چکا ہے:صیہونی ماہرین
?️ 28 مارچ 2022سچ خبریں:ایک صہیونی ماہر نے اعتراف کیا کہ انصار اللہ کی طاقت
مارچ
میرکل کا یوکرین جنگ کے سفارتی حل پر زور
?️ 29 نومبر 2024سچ خبریں: سابق جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے یوکرین کے حامیوں کے
نومبر
شامی قبائل کا امریکہ کے خلاف اہم اعلان
?️ 23 مارچ 2021سچ خبریں:شام کے صوبہ دیر الزور کے قبائل سے تعلق رکھنے والے
مارچ
پاکستانی اداکاراؤں پر حریم شاہ کی شدید تنقید
?️ 6 جولائی 2021کراچی (سچ خبریں)پاکستان کی متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور نئی اُبھرتی ہوئی
جولائی
ٹرمپ کی آمد کے بعد امریکی امداد کے خاتمے پر زیلنسکی کی تشویش
?️ 8 نومبر 2024سچ خبریں: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے یورپی یونین کے سربراہی
نومبر