?️
سچ خبریں:سعودی عرب میں فروری میں افراط زر کی شرح میں 1.6 فیصد اضافہ ہوا۔
سعودی عرب میں فروری میں مہنگائی ایک سال پہلے کے مقابلے میں بڑھ کر 1.6 فیصد ہو گئی، سعودی عرب کے جنرل شماریات کے دفتر نے ایک بیان میں کہا کہ مہنگائی میں اضافے کی وجہ نقل و حمل کی قیمتوں میں 4.3 فیصد اضافہ اور کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں 2.4 فیصد اضافہ ہے جبکہ پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا بھی فروری 2021 کے مقابلے میں اس سال مہنگائی میں اضافے پر سب سے زیادہ اثر پڑا ہے۔
سعودی محکمہ ٹرانسپورٹیشن نے 26.7 فیصد اضافے کے ساتھ پٹرول کی قیمتوں میں 4.3 فیصد اضافہ کیا جس کی وجہ سے خوراک اور مشروبات کے شعبے میں بھی 2.4 فیصد اضافہ ہوااور خوراک کی قیمتوں میں 2.6 فیصد اضافہ ہوا جبکہ سبزیوں کی قیمتوں میں 7.9 فیصد اضافہ ہوا۔
یادرہے کہ فروری 2022 میں صارف کے لیے قیمت کا اشاریہ جنوری 2022 کے مقابلے میں نسبتاً مستحکم تھا ، تاہم اس میں 0.3% کا اضافہ ہوا نیز ماہانہ افراط زر کا انڈیکس خوراک اور مشروبات میں 0.4 فیصد اضافے سے متاثر ہوا۔
یادرہے کہ سعودی عرب میں مہنگائی میں گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے جنوری میں سالانہ بنیادوں پر 1.2 فیصد اضافہ ہوا، سعودی جنرل شماریات کے دفتر کے مطابق، شپنگ کی قیمتوں میں 4.9 فیصد اضافہ ہوا، جس کی بنیادی وجہ پٹرول کی قیمتوں میں 34.5 فیصد اضافہ ہے، تعلیم کے شعبے میں بھی 6.3 فیصد اور خوراک اور مشروبات کے شعبے میں 4.9 فیصد اضافہ ہوا۔
مشہور خبریں۔
ٹریلین ڈالر کے معاہدے کا معمہ؛ امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان جوہری تعاون پر مذاکرات
?️ 14 مئی 2025 سچ خبریں:امریکی صدر ٹرمپ سعودی عرب کے ساتھ اقتصادی تعاون بڑھانے
مئی
ترمیمی بلز کا تنازع، صدر مملکت نے اپنے سیکریٹری کی خدمات واپس کردیں
?️ 21 اگست 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) ایوان صدر نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل
اگست
صیہونی حکومت کا آنروا کے ساتھ تعاون کا خاتمہ: غزہ میں انسانی بحران کا خطرہ
?️ 5 نومبر 2024سچ خبریں:اسرائیلی حکومت نے آنروا کے ساتھ معاہدہ منسوخ کرنے کا فیصلہ
نومبر
تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی سے تیار دنیا کی پہلی مسجد کا افتتاح
?️ 8 مارچ 2024سچ خبریں: سعودی عرب کے شہر جدہ شہرمیں ’تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی‘
مارچ
بغداد میں امریکی سفارت خانے کا خطرناک مشن
?️ 13 دسمبر 2021سچ خبریں:عراق میں امریکی سفارت خانہ کا مشن سفارتکاری سے زیادہ فوجی
دسمبر
عالمی جمہوریت ٹھیک نہیں چل رہی: پوپ فرانسس
?️ 9 جولائی 2024سچ خبریں: عالمی کیتھولک رہنما نے دنیا میں جمہوریت کی حالت کے بارے
جولائی
حماس اور امریکہ کے براہ راست مذاکرات؛ حماس کا پلڑا بھاری، صہیونیوں میں شدید بے چینی
?️ 13 مئی 2025 سچ خبریں:حماس اور امریکہ کے درمیان براہ راست مذاکرات نے اسرائیلی
مئی
آل پاکستان انجمن تاجران نے اہم اعلان کر دیا
?️ 1 نومبر 2021لاہور(سچ خبریں) آل پاکستان انجمن تاجران نے ٹیکس پالیسیوں کیخلاف 30 نومبرکو
نومبر