?️
سچ خبریں:ایک سعودی سماجی کارکن نے آل سعود کی طرف سے ایک مخصوص انداز میں زیر حراست خواتین اور ان کے اہل خانہ پر تشدد کے بارے میں بات کی۔
سعودیات معتقلات کے صفحے کی طرف سے سوشل میڈیا پر شائع ہونے والے ایک ویڈیو پیغام میں، سعودی سماجی کارکن ندا الصفار نے آل سعود کی جیلوں میں قید خواتین اور ان کے اہلخانہ پر کیے جانے والے تشدد کے کچھ پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کے اندر زیر حراست افراد کے خلاف جو وحشیانہ تشدد کیا جاتا ہے اس کا ذکر کرنے سے انسان کی روح کانپ جاتی ہے، اس کے علاوہ ان زیر حراست افراد کے اہل خانہ کے خلاف ذہنی، نفسیاتی اور جذباتی اذیتیں بھی استعمال کی جاتی ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس ملک میں زیر حراست افراد کے اہل خانہ جب اپنے پیاروں کی صورتحال جاننے کی کوشش کرتے ہیں تو انہیں سعودی سیکورٹی اداروں کی جانب سے دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ زیر حراست افراد اور ان کے اہلخانہ کومختلف اداز سے سزائیں دی جاتی ہیں اور بدقسمتی سے تشدد کرنے والے مکمل طور پر سعودی حکمرانوں کے تحفظ میں ہیں اور اپنے من مانے طریقہ سے ان افراد کو اذیتیں پہنچاتے ہیں۔


مشہور خبریں۔
فلسطین کی حمایت میں لندن میں سب سے بڑے مظاہرے
?️ 11 نومبر 2023سچ خبریں:ہفتے کے روز لندن میں فلسطینی حامی مارچ کے منتظمین اب
نومبر
غزہ جنگ اور صہیونی فوجیوں کی خود کشی
?️ 30 دسمبر 2023سچ خبریں: اگرچہ صہیونی حکام فوجی خودکشیوں کے صحیح اعداد و شمار
دسمبر
غزہ کی حیرت انگیز زمین
?️ 19 اکتوبر 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے سپاہیوں کا ایک مشہور قول ہے کہ غزہ
اکتوبر
صیہونی آبادکاروں کا مقبوضہ گولان میں نیتن یاہو کا عجیب استقبال
?️ 3 اکتوبر 2023سچ خبریں:احتجاج کرنے والے آباد کار مقبوضہ گولان میں اس ہوٹل کے
اکتوبر
شہباز شریف قطر پہنچ گئے
?️ 23 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف قطر کے امیر شیخ
اگست
مزاحمتی تحریک کی صلاحیتوں نے صہیونی حکومت کو حیران کر دیا:جہاد اسلامی
?️ 2 اگست 2021سچ خبریں:فلسطینی جہاد اسلامی تحریک کے سیاسی بیورو کے رکن خالد البطش
اگست
پی ٹی آئی میں ڈسپلن کا فقدان، بانی کی رہائی جماعت میں ڈسپلن سے مشروط ہے۔ اچکزئی
?️ 9 جنوری 2026لاہور (سچ خبریں) سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی نے
جنوری
صیہونیوں کی طرف سے جنگ بندی کی شرائط کی عدم تعمیل
?️ 27 فروری 2025سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کے نفاذ کے
فروری