🗓️
سچ خبریں:سری لنکا کی معاشی بدحالی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر اس ملک کی پولیس نے آنسو کے گولے داغے اور اس کے بعد ایمرجنسی نافذ کر دی۔
تازہ ترین خبروں کے مطابق سری لنکا کی پولیس نے مظاہرین پر آنسو گیس کے گولے داغے،بھارتی نیوز سائٹ سی این آئی کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
نیوز رپورٹس کے مطابق سری لنکا کی معیشت کو کورونا وبا کے دوران شدید دھچکا لگا اور گوتابایا راجا پاکسے کی حکومت کی جانب سے ٹیکسوں میں کٹوتی کی گئی، تاہم اس کے باجود سری لنکا 1948 میں برطانیہ سے ملک کی آزادی کے بعد اور گزشتہ 70 سالوں میں بدترین معاشی بحران کا شکار ہے۔
اس طرح مہنگائی کی شرح 50 فیصد کے ساتھ ساتھ خوراک، ادویات اور ایندھن کی کمی جسیے مسائل کئی مہینوں پہلے سے لاکھوں مظاہرین کو اس ملک کی سڑکوں پر کھینچ لائے ہیں۔
واضح رہے کہ سری لنکا کے سابق وزیر اعظم رانیل وکرما سنگھے، جنہوں نے 6 میعادوں تک خدمات انجام دیں اور عوامی احتجاج نیز اس ملک کے سابق صدر کے سنگاپور فرار ہونے اور مستعفی ہونے والے گوتابایا راجا پاکسے کی جگہ سری لنکن پارلیمنٹ نے انتخابات تک انہیں عبوری صدر مقرر کر دی، تاہم اس ملک کی عوام نے اس اقدام پر شدید احتجاج کیا۔
مشہور خبریں۔
’پاکستان میں آن لائن نگرانی سخت لیکن ذاتی ڈیٹا کے تحفظ کا کوئی نظام موجود نہیں‘
🗓️ 3 دسمبر 2024سچ خبریں: 28 نومبر 2024ء کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سماجی
دسمبر
مسئلہ کشمیر کے حل کے لیئے عمران خان اور آرمی چیف کا اہم بیان، حریت رہنماؤں نے خیرمقدم کردیا
🗓️ 20 مارچ 2021سرینگر (سچ خبریں) کچھ دن پہلے وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف
مارچ
سعودی عرب میں خواتین سے متعلق ایک اور قانون کو حذف کردیا گیا
🗓️ 12 جون 2021جدہ (سچ خبریں) سعودی عرب میں خواتین سے متعلق ایک اور قانون
جون
دنیا میں بھوک کے بحران کی سنگینی
🗓️ 21 ستمبر 2022سچ خبریں: 200 سے زائد غیر سرکاری تنظیموں نے عالمی رہنماؤں
ستمبر
اسرائیلی فورسز کا ایک بڑا گروپ غزہ کے اندر لڑنے کے لیے تیار نہیں
🗓️ 18 جنوری 2024سچ خبریں:قابض حکومت کی فوج کے ریزرو دستوں کے بارے حکومت کے
جنوری
یورپی پارلیمنٹ میں زلزے پر زلزلے
🗓️ 4 جنوری 2023سچ خبریں:یورپی پارلیمنٹ میں مالی بدعنوانی کی مزید جہتیں سامنے آنے کے
جنوری
سپریم کورٹ نے وہی پوزیشن تسلیم کی جو الیکشن کمیشن نے لی، مریم نواز
🗓️ 5 مارچ 2021لاہور{سچ خبریں} مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا
مارچ
قوم کی اخلاقیات جب ختم ہوتی ہےتو وہ تباہ ہوجاتی ہے: وزیر اعظم
🗓️ 24 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کی
نومبر