?️
سچ خبریں:اسرائیل کے سابق وزیر اعظم نے لیکوڈپارٹی کے سربراہ بنیامین نیتن یاھو اور ان کے اہل خانہ کو ذہنی مریض قرار دیا ہے۔
یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے سابق وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے لیکوڈ حزب اختلاف کے رہنما بنامین نیتن یاہو کی طرف سےان کے خلاف بدنامی کامقدمے کرنے بعد انھوں نے نیتن یاہو اور ان کے اہل خانہ کے نفسیاتی ٹیسٹ کا مطالبہ کیا ہے، اولمرٹ نے اپنے خط میں کہا ہے کہ انھیں یہ کہتے ہوئے افسوس نہیں ہے کہ نیتن یاہو کا کنبہ ذہنی طور پر بیمار ہےکیونکہ وہ سچ کہہ رہے ہیں۔
اولمرٹ نے ایک ریڈیو انٹرویو میں نو تشکیل شدہ تل ابیب کابینہ جس میں نیتن یاہو کی 8 حزب اختلاف کی جماعتیں شامل ہیں ،کی حمایت کرتے ہوئے متنبہ کیا کہ ہوسکتے ہے کہ نیتن یاہو حلف برداری کی تقریب میں رکاوٹ ڈالنے کے لئے میدا میں اتر آئیں،یادرہے کہ ایہود اولمرٹ ، جو کچھ عرصہ تک بدعنوانی کے الزام میں جیل میں رہے ہیں، نےاس سے پہلے بھی آرمی ریڈیو کو بتایا تھا کہ نیتن یاہو کا کنبہ قصوروار ہے۔
واضح رہے کہ ایہود اولمرٹ واحد اسرائیلی وزیر اعظم تھے جنھیں سن 2016 میں بدعنوانی کے الزام میں سزا سنائی گئی تھی اور فروری 2016 سے جولائی 2017 تک جیل رہے۔
قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل بھی انہوں نے ایران کے بارے میں وزیر اعظم بنیامین نیتن یاھو کی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ نیتن یاھو نے ایران کے جوہری پروگرام پر بہت زیادہ توجہ مرکوز کرکے شام میں اپنی موجودگی کو بڑھانے سمیت تہران کی علاقائی سرگرمیوں کو نظرانداز کیا ہے۔


مشہور خبریں۔
مقبوضہ کشمیر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے متعدد بھارتی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے
?️ 26 مارچ 2021سرینگر (سچ خبریں) مقبوضہ کشمیر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے متعدد
مارچ
وزیر توانائی حماد اظہر بلاول بھٹو پر جم کے برسے
?️ 18 جون 2021کراچی(سچ خبریں) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے بلاول بھٹو کے بیان
جون
صیہونی انتہا پسند وزیر کی نیتن یاہو کو بھی دھمکی
?️ 31 اکتوبر 2024سچ خبریں:صیہونی حکومت کے وزیر برائے داخلی سلامتی نے ایک بار پھر
اکتوبر
عمر ایوب کو بانی پی ٹی آئی کی ہدایات
?️ 7 جولائی 2024سچ خبریں: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کا استعفیٰ نامنظور
جولائی
مسجد اقصی کے بارے میں ضروری معلومات
?️ 31 مئی 2022سچ خبریںالجزیرہ کی ویب سائٹ نے ایک مضمون شائع کیا جس میں
مئی
نواز شریف، مریم نواز سے بنگلہ دیش کے مشیر مذہبی امور کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
?️ 8 ستمبر 2025لاہور (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف
ستمبر
قاہرہ میں غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر مذاکرات کا آغاز
?️ 28 فروری 2025 سچ خبریں:مصر نے تصدیق کی ہے کہ قاہرہ میں صیہونی ریاست
فروری
نیتن یاہو کے لئے راستہ بند
?️ 19 مارچ 2024سچ خبریں:عبرانی اخبار کے مطابق سیاسی تجزیہ کار انا براسکی نے اعلان
مارچ