زاخارووا کا مونیخ کانفرنس میں یوکرین کی دہشت گردی پر بحث کا مطالبہ

زاخارووا

?️

سچ خبریں:روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ مونیخ سیکیورٹی کانفرنس میں یوکرین کی جانب سے عام شہریوں کے خلاف کی جانے والی دہشت گردی پر بات چیت ہونی چاہیے، نہ کہ اس پر کہ بینکوایا کے خونخواروں کو کتنی مزید رقم پمپ کی جانی چاہیے۔

زاخارووا نے یہ بیان یوکرین کی مسلح افواج کی جانب سے بلگورود شہر پر حملے کے بعد دیا ہے۔ بلگورود کے گورنر ویاچسلاو گلیڈکوف نے بتایا کہ اس حملے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر پانچ ہو گئی ہے۔
خیال رہے کہ پیچرسک ضلع کیف میں واقع بینکوایا وہ گلی ہے جہاں یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی کا دفتر واقع ہے۔ زاخارووا نے مغربی ممالک پر زور دیا کہ وہ یوکرین کو غیر مشروط فوجی اور مالی امداد جاری رکھنے کے بجائے عام شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے پر توجہ دیں۔

مشہور خبریں۔

جو بائیڈن نے اسرائیلی دہشت گردی کی حمایت کرتے ہوئے اسرائیل-فلسطین تنازع کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا

?️ 23 مئی 2021واشنگٹن (سچ خبریں)  امریکی صدر جو بائیڈن  نے اسرائیلی دہشت گردی کی

جو جماعت پاکستان میں انتشار پیدا کررہی وہ ملک کی دوست نہیں۔ احسن اقبال

?️ 16 نومبر 2025شکر گڑھ (سچ خبریں) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا

نیویارک میں فائرنگ؛10 افراد زخمی

?️ 2 اگست 2021سچ خبریں:امریکی شہر نیویارک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجہ

عدالت نواز شریف کو واپس لانے کے اقدامات کرے: فواد چوہدری

?️ 31 دسمبر 2021لاہور (سچ خبریں)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے

ملک میں امن خراب کرنے کی سازشیں ناکام بنائی جائیں گی:آرمی چیف

?️ 10 ستمبر 2021راولپنڈی (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ

قطر پر اسرائیلی حملہ، ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی بنیاد بنا

?️ 2 اکتوبر 2025قطر پر اسرائیلی حملہ، ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی بنیاد بنا  امریکی

بیلاروس کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، وزیر اعظم

?️ 26 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ

صہیونیوں کی ایک بڑی سکیورٹی ناکامی، اس بار جیل میں

?️ 8 ستمبر 2021سچ خبریں:صہیونیوں نے یہودی نئے سال کا آغاز ایسے وقت میں کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے