?️
سچ خبریں:روس کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک یوکرین کو اسلحہ سپلائی کر کے جنگ کو طول دے رہے ہیں۔
روس کے وزیر دفاع نے اس ملک کے فوجی حکام سے خطاب میں کہا کہ مغربی ممالک یوکرین کی جنگ کو طول دینے کی امید میں اس ملک کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری رکھے ہوئے ہیں اور اب تک 28 ہزار ٹن سے زیادہ فوجی سامان کیف پہنچا دیا گیا ہے، روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے اس ملک کے فوجی حکام سے خطاب میں مغربی ممالک کی جانب سے یوکرین کو ہتھیار بھیجنے کو خطے میں مزید کشیدگی کا سبب قرار دیا، انہوں نے روس کی وزارت دفاع کے داخلی اجلاس میں کہا کہ مغربی ممالک یوکرین کی جنگ کو طول دینے کی امید میں اس ملک کو ہتھیار بھیجنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں اور اب تک 28 ہزار ٹن سے زیادہ فوجی سامان کیف پہنچایا جا چکا ہے۔
روسی وزیر دفاع کے مطابق اور روسی فوج کی جمع کردہ معلومات کی بنیاد پر مغرب کی طرف سے بھیجے گئے بہت سے ہتھیار مشرق وسطیٰ کے ممالک سے ملے ہیں اور درحقیقت یہ ہتھیار بلیک مارکیٹ تک پہنچتے ہیں، روسی فوج کی معلومات سے پتہ چلتا ہے کہ بہت سے مغربی ممالک ہلکے اور بھاری ہتھیار یوکرین کی بلیک مارکیٹ میں فروخت کرتے ہیں۔
مشہور خبریں۔
"بلیک ژون”؛ ایران کے ساتھ جنگ نے صیہونی حکومت کی معیشت کو کیسے تباہ کیا؟
?️ 30 جولائی 2025سچ خبریں: اسلامی جمہوریہ ایران کے میزائل ڈرون ردعمل نے فضائی حدود
جولائی
روس کی مغرب کو وارننگ
?️ 2 جون 2024سچ خبریں: ایک برطانوی اخبار نے بتایا کہ روسی صدر نے حالیہ
جون
کم تنخواہوں کی وجہ سے سیکڑوں صہیونی پولیس نے استعفیٰ دیا
?️ 18 جون 2022سچ خبریں: صہیونی اخبار Yedioth Ahronoth نے کم تنخواہوں پر احتجاج کرتے
جون
اسرائیلی جیلوں میں سیکڑوں بیمار قیدی
?️ 13 جنوری 2022سچ خبریں:فلسطینی قیدیوں اور آزادہونے والے افرادکے امور کی نگراں کمیٹی کے
جنوری
کورونا ویکسین لگوانے پر عفت عمر کی معذرت
?️ 7 اپریل 2021کراچی(سچ خبریں)پاکستان کی سینئر اداکارہ عفت عمر نے اثر و رسوخ استعمال
اپریل
غزہ پر صیہونی قبضے کے سلسلہ میں بائیڈن کا بیان
?️ 16 اکتوبر 2023سچ خبریں: امریکی صدر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ غزہ کی
اکتوبر
انسانی اسمگلرز کے خلاف بہت جلد سخت کریک ڈاؤن کیا جائے گا، محسن نقوی
?️ 1 فروری 2025لاہور: (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ
فروری
اسرائیل نے علاقائی امن و استحکام کو نقصان پہنچایا، پیچھے بیٹھ کر نہیں دیکھ سکتے، چینی وزیرخارجہ
?️ 19 جون 2025بیجنگ: (سچ خبریں) چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کا کہنا ہے
جون