جولانی عناصر کے دمشق اور مذہبی مقامات پر حملے

جولانی

?️

ذرائع کا کہنا تھا کہ جولانی کے دہشت گردوں کے ان حملوں کا مقصد مختلف طائفوں بالخصوص علویوں کو ان علاقوں سے بے دخل کرنا اور ان کی جگہ اپنے خاندانوں کو آباد کرنا ہے۔
ذرائع نے بیان کیا کہ ان حملوں کے نتیجے میں سینکڑوں شامی خاندانوں کو اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہونا پڑا۔ جولانی کے دہشت گردوں کے ان حملوں سے عیسائی بھی محفوظ نہیں رہے۔ ایسا لگتا ہے کہ جولانی کا دہشت گرد ریجن دارالحکومت دمشق کے آبادیاتی ڈھانچے کو تبدیل کرنے کے درپے ہے۔

مشہور خبریں۔

شہباز شریف آئندہ ہفتے سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کریں گے

?️ 20 اکتوبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے سعودی عرب کا

عراق کے خلاف نیتن یاہو کی دھمکیاں؛ مزاحمت کے خلاف ایک ناکام کوشش یا آسنن خطرہ

?️ 28 ستمبر 2025سچ خبریں: الجزیرہ نیٹ ورک نے عراقی مزاحمت کے خلاف اسرائیلی وزیر

نیتن یاہو عام معافی اور سیاسی زندگی کے خاتمے کے درمیان 

?️ 1 دسمبر 2025سچ خبریں:  اسرائیل کے وزیراعظم، بنجمن نیتن یاہو کے ذریعے صدر اسحاق ہرزوگ

فواد چوہدری کی اپوزیشن پر کڑی تنقید

?️ 10 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا

ٹرمپ نے سعودی عرب کو واشنگٹن کا اہم غیر نیٹو اتحادی قرار دے دیا

?️ 19 نومبر 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ

یونان امریکی اڈہ بن چکا ہے: رجب طیب اردوغان

?️ 12 نومبر 2021سچ خبریں: ترک صدر رجب طیب اردوغان نے یونانی وزیر اعظم کے مہاجرین

نواز شریف این اے۔130 کی نشست چھوڑ کر ضمنی انتخاب کیلئے عوام میں جائیں، شاہد خاقان

?️ 24 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق وزیراعظم اور سینئر سیاستدان شاہد خاقان عباسی

پنجاب پہلا صوبہ ہے جہاں چائلڈ پروٹیکشن پالیسی بنائی جا رہی ہے۔ مریم اورنگزیب

?️ 21 نومبر 2025لاہور (سچ خبریں) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے