جمعہ صیہونیوں کے خلاف غصے کا دن

فلسطینی

?️

سچ خبریں: میڈیا رپورٹس میں فلسطینیوں کی جانب سے مظلوم فلسطینی قوم کی حمایت میں مقبوضہ فلسطین اور دنیا کے متعدد ممالک میں مارچ کیے جانے کے بارے میں بتایا گیا ہے۔

فلسطین الیوم چینل نے مقبوضہ فلسطین اور دنیا کے متعدد ممالک میں مارچ کا اعلان کیا۔

یہ بھی پڑھیں: فلسطینی قوم کی حمایت مسلمانوں کی ذمہ داری ہے: انصار اللہ

اس رپورٹ کے مطابق مذکورہ مارچ آج فرائیڈے آف ریج کے عنوان سے فلسطینی قوم کی حمایت اور صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں نکالے گئے۔

دوسری جانب غزہ کے شہری دفاع کے ادارے کے ترجمان محمود بسال نے اعلان کیا ہے کہ ملبے تلے دبے فلسطینیوں کی تعداد 1600 سے تجاوز کر گئی ہے۔

درایں اثنا غزہ میں فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان نے اعلان کیا کہ صہیونی فوج نے فلسطینی شہریوں کے خلاف کیے گئے 43 جرائم کے دوران صرف چند گھنٹوں کے دوران 481 فلسطینی شہریوں کو شہید کیا۔

مزید پڑھیں: اسماعیل ہنیہ کی لبنانی قیادت کے ساتھ اہم ملاقات، فلسطینی قوم کی حمایت کرنے پر شکریہ ادا کیا

انہوں نے بیان کیا کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے حملوں کے نتیجے میں اب تک 7028 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں 2913 بچے، 1709 خواتین اور 397 بوڑھے شامل ہیں۔

مشہور خبریں۔

ایرانی صدر قطر کے دورے پر

?️ 22 فروری 2022سچ خبریں:ایران کے صدر امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی کی

کیا امریکہ غزہ میں جنگ روکنا چاہتا ہے؟

?️ 21 مارچ 2024سچ خبریں: فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سینئر رکن نے

غیرقانونی تارکین وطن کے انخلا کا عمل تیز کرنے کیلئے مزید کراسنگ پوائنٹس قائم

?️ 28 اکتوبر 2023 اسلام آباد: (سچ خبریں) غیرقانونی تارکین وطن کی ملک بدری کے لیے

پی سی بی چیئرمین کو ستانے لگی کرسی کی فکر

?️ 1 مارچ 2021کراچی{سچ خبریں} پاکستان کرکٹ بورڈ {پی سی بی} کے چیئرمین احسان مانی

شام میں داعشی سرغنہ ہلاک

?️ 11 اگست 2022سچ خبریں:شام کے صوبے درعا میں اس ملک کی فوج کے ساتھ

غزہ میں انسانی امداد کا مشکوک امریکی منصوبہ تاخیر کا شکار

?️ 25 مئی 2025 سچ خبریں:امریکہ کا غزہ میں انسانی امداد کی تقسیم کا منصوبہ

صیہونی فوج حکومت کے ساتھ ہے یا خلاف؟

?️ 23 جولائی 2023سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ

یوکرین میں روس کی فتح ناگزیر ہے: سابق امریکی فوجی

?️ 11 جون 2022سچ خبریں:  پینٹاگون کے ایک عملہ ڈیوڈ ٹی پینے نے کہا کہ واشنگٹن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے