?️
سچ خبریں:نیٹو کی رکنیت کے لیے یوکرین کی امیدوں کے باوجود جرمن وزیر خارجہ نے اعلان کیا کہ متحارب ممالک کےنیٹو میں الحاق کے بارے میں بات کرنا ممکن نہیں۔
نیٹو کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر جرمنی کی وزیر خارجہ الالنا بیربوک نے اس مغربی فوجی اتحاد میں شامل ہونےکی یوکرین کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔
ناروے کے دارالحکومت اوسلو سے میڈیا ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اس مغربی فوجی اتحاد کے وزرائے خارجہ کی غیر اعلانیہ ملاقات میں یوکرین کی نیٹو میں شمولیت کا معاملہ قابل اعتراض مسائل میں سے ایک بن گیا۔
اسپوٹنک خبر رساں ایجنسی کے مطابق جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیئربوک نے اجلاس سے قبل صحافیوں کے سامنے اعلان کیا کہ جرمنی موجودہ صورتحال میں نیٹو میں یوکرین کی رکنیت کے مخالف ہے۔
نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب میں بیئربوک نے کہا کہ نیٹو کی کھلے دروازے کی پالیسی (نئے ممالک کی رکنیت کے لیے) بدستور نافذ العمل ہے، لیکن ساتھ ہی یہ بھی واضح ہے کہ ہم ایسے نئے اراکین کو جنگ کے وسط میں ہیں قبول کرنے کے بارے میں بات نہیں کر سکتے۔
جرمن وزیر خارجہ نے یوکرین کی نیٹو میں شمولیت کے لیے تمام امیدوں پر پانی پھیر دیا کیونکہ کیف نے بار بار امریکہ اور اس کے اتحادیوں سے یوکرین کو نیٹو کا رکن بنانے کے لیے کہا تھا۔


مشہور خبریں۔
گنی بساؤ میں فوجی بغاوت؛ عبوری صدر مقرر، امبالو سینیگال روانہ
?️ 28 نومبر 2025سچ خبریں: گنی بساؤ میں فوجی بغاوت کے بعد، جنرل انتا کو ملک
نومبر
کیوبا کے صدر کا صیہونیوں کے بارے میں اظہارخیال
?️ 4 مارچ 2024سچ خبریں: کیوبا کے صدر نے مظلوم فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار
مارچ
غزہ کی سرنگیں کیسی ہیں، صیہونی میڈیا کیا کہتا ہے؟
?️ 16 جنوری 2024سچ خبریں: صہیونی میڈیا کے مطابق حماس کی دریافت کردہ سرنگوں نے
جنوری
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کون صدر ہے: ٹرمپ
?️ 19 اگست 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ
اگست
برطانوی حکومت کے خلاف اس ملک کے سیکڑوں شہریوں کا مظاہرہ
?️ 15 فروری 2022سچ خبریں:برطانوی حکومت کی جانب سے ٹیکسوں میں اضافے کے خلاف اس
فروری
شہباز شریف کی لوڈشیڈنگ پر اظہار برہمی
?️ 4 جون 2022لاہور(سچ خبریں)وزیراعظم شہباز شریف ملک بھر میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پر
جون
بھارت 114 نئے رافائل جنگی طیاروں کی خریداری کا منصوبہ بنا رہا ہے:بھارتی میڈیا
?️ 14 ستمبر 2025بھارت 114 نئے رافائل جنگی طیاروں کی خریداری کا منصوبہ بنا رہا
ستمبر
چین سے کورونا ویکسین کی مزید کھیپ پاکستان پہنچ گئی
?️ 6 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں)پاکستان کی جانب سے چینی کمپنی سائینو ویک سے
جولائی