جرمنی میں گیس کی فراہمی کی صورتحال خطرناک

گیس

?️

سچ خبریں:جرمن وزارت اقتصادیات کے ترجمان نے اس ملک میں گیس کی فراہمی پر آئندہ پابندیوں کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا۔
الجزیرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق جرمن جرمن وزارت اقتصادیات کے ترجمان نے روس سے توانائی کی سپلائی میں کمی کی وجہ سے اس ملک میں گیس کے ذخائر کی صورتحال کے بارے میں خبردار کیا،جرمن وزارت اقتصادیات کے ترجمان نے اعلان کیا کہ جرمنی میں گیس کی فراہمی کی صورتحال خطرناک ہے۔

جرمن حکومت کے اس عہدہ دار نے اس بات پر زور دیا کہ توانائی کی درآمدات کی مقدار فی الحال کافی ہے۔ جرمن حکومت جو اپنی گیس کی طلب کا بڑا حصہ روس سے درآمد کرتا تھا، کے عہدہ دار نے مغرب کی روس مخالف پابندیوں کی وجہ سے ماسکو سے درآمد کی جانے والی گیس تک رسائی پر پابندی کے حوالے سے کہا کہ یہ پیشین گوئی کہ روس 21 کے بعد جولائی کیا فیصلہ کرے گا یہ مشکل ہے۔

انہوں نے کہا کہ کیونکہ ہمیں ماسکو سے مختلف سگنل موصول ہوتے ہیں۔ وزارت اقتصادیات کے ترجمان نے جرمن کمپنی(UN01.DE Uniper) کو مالی امداد کی بات چیت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ آسان نہیں ہے، تاہم حکومت کو امید ہے کہ جلد ہی اس مسئلے کا حل نکال لیا جائے گا۔

 

مشہور خبریں۔

?️ 7 مارچ 2022(سچ خبریں)لاہور میں جہانگیر ترین گروپ کا اہم اجلاس، جہانگیر ترین کے

اسرائیل کا مقصد شام کو عدم استحکام کا شکار کرنا ہے:حزب اللہ

?️ 10 دسمبر 2024سچ خبریں:حزب اللہ نے شام پر اسرائیلی حکومت کے حملوں پر ردعمل

 امریکہ کا چین کو انتباہ

?️ 21 اکتوبر 2025سچ خبریں:چین کی جانب سے جنوبی کوریا کے ایک بڑے جہاز ساز

امریکہ اور روس کے درمیان کیا چل رہا ہے؟

?️ 7 اکتوبر 2023سچ خبریں: امریکی محکمہ خارجہ نے اس ملک کے دو سفارت کاروں

نیتن یاہو کی برطرفی کی علامات کا ایک جائزہ

?️ 13 دسمبر 2021سچ خبریں: جب بینجمن نیتن یاہو 2019 میں لگاتار دو قبل از وقت

غزہ میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کی مذاکرات مکمل طور پر تعطل کا شکار

?️ 27 نومبر 2025 غزہ میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کی مذاکرات مکمل طور

ڈگری تنازع کیس: جسٹس طارق جہانگیری کا چیف جسٹس کے بینچ میں بیٹھنے پر اعتراض

?️ 15 دسمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) جسٹس طارق جہانگیری نے ڈگری تنازع کیس میں

صیہونیوں کا سعودی عرب کے ساتھ دوستی کا خواب کیوں پورا نہیں ہوگا؟

?️ 7 اگست 2023سچ خبریں: صیہونی ذرائع ابلاغ اور سیاسی حلقوں نے اپنی رپورٹوں میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے