🗓️
سچ خبریں:یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سینئر رکن نے جدہ اجلاس میں جاری ہونے والے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ جن ممالک نے یمن پر حملہ کیا ہے ان کا اپنے مطلوبہ موقف پر زور دینا ظاہر کرتا ہے کہ وہ اس جنگ زدہ ملک میں امن کے خواہاں نہیں ہیں اور اپنے وعدوں سے مکر رہے ہیں۔
یمنی انقلاب کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے جمعہ کو سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہونے والے عرب ممالک کے سربراہی 32ویں اجلاس میں جاری ہونے والے اس بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ بیان حقیقت کی نمائندگی نہیں کرتا۔
الحوثی نے ٹویٹر پر لکھا کہ ایسا بیان جو نہ تو حقیقت کو ظاہر کرتا ہے، نہ ہی ناموں اور اشیاء کو ان کے اصلی ناموں سے متعارف کراتا ہے اور نہ ہی عرب قوم کی قیادت پر زور دیتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اگر عرب ممالک سنجیدہ ہوتے تو اس طرح کا بیان جاری کیا جاتا اور جاری ہوتے ہی اس پر عمل کیا جاتا
1) عرب لیگ کے رکن ممالک کو چاہیے کہ وہ ملیشیا کی مدد کے لیے تمام فنڈنگ روک دیں۔
2) ہر طرح کی حمایت فلسطینی مجاہدین سے مخصوص ہونا چاہیے۔
3) یہ کہ عرب لیگ کا رکن جو ملک بھی اس بیان موجود شقوں پر عمل نہیں کرے گا اس کے ساتھ تعلقات منقطع کر دیے جائیں گے ،اس کے تمام اثاثے منجمد اور اس کے تجارتی اور اقتصادی سرگرمیاں بند کر دی جائیں گی۔
مشہور خبریں۔
وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے شیڈول جاری
🗓️ 25 فروری 2024لاہور: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے انتخابی شیڈول جاری کر
فروری
جیلوں میں قیدیوں کی کورونا ویکسینیشن کے عمل میں تیزی
🗓️ 13 جون 2021لاہور(سچ خبریں) ملک بھر میں کورونا سے بچاؤ کے پیش نظر ویکسینیشن
جون
ملک بھر میں بجلی کا بحران سنگین ہوگیا ہے
🗓️ 9 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ملک بھر میں بجلی کا بحران سنگین ہوگیا ہے
جون
یورو زون اور انگلینڈ میں افراط زر میں اضافہ جاری
🗓️ 20 اکتوبر 2022سچ خبریں:یوکرین میں جنگ اور روس کے خلاف پابندیوں کے براہ راست
اکتوبر
کیا اسرائیل غزہ جنگ جیت پائے گا ؟
🗓️ 15 جنوری 2025سچ خبریں: صہیونی مصنف Yair Osulin نے Haaretz اخبار میں شائع ہونے
جنوری
شمالی کوریا پر سائبر حملوں،کرپٹو کرنسی چرانے کا الزام
🗓️ 7 فروری 2022پیونگ یانگ(سچ خبریں) اقوام متحدہ نے شمالی کوریا کی کم جون اُنگ
فروری
سوڈان میں جمعرات کو ہونے والے مظاہروں میں 3 ہلاک
🗓️ 7 جنوری 2022سچ خبریں: سوڈان لبریشن اینڈ چینج گروپس نے اقوام متحدہ کی سلامتی
جنوری
وزیر اعظم نے بیرون ملک مقیم پاکستانیو کے لئے پالیسی بنانے کا حکم جاری کیا
🗓️ 27 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے
جنوری