?️
سچ خبریں:مغرب العالم 24 نیوز سائٹ نے اس حوالے سے اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ مراکش اور متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے بارک ایم ایکس ایئر ڈیفنس سسٹم خریدنے کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
واضح رہے کہ انہوں نے شارٹ رینج اسپائیڈر سسٹم بھی خریدا ہے جس کی رینج 20 سے 80 کلومیٹر کے درمیان ہے جب کہ بحرین نے اسرائیل سے کس قسم کے ہتھیار خریدے ہیں اس کا ابھی تک انکشاف نہیں کیا گیا ہے۔
اس مغربی میڈیا نے ایک خصوصی فوجی اور ہتھیاروں کی سائٹ کا حوالہ دیتے ہوئے یہ بھی لکھا ہے کہ بارک ایم ایکس سسٹم ایک جدید فضائی دفاعی نظام ہے جسے اسرائیلی فوج نے اپنی ضروریات کے مطابق اپ ڈیٹ کیا ہے اور اسے اپنے فضائی دفاع میں ایک اہم ہتھیار سمجھا جاتا ہے۔
اس رپورٹ کے ایک اور حصے میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ اس سسٹم میں کئی قسم کے میزائل ہیں جو 35 سے 150 کلومیٹر کے دفاعی دائرے کو کور کر سکتے ہیں۔
مشہور خبریں۔
غزہ میں مارے گئے بچے
?️ 9 اگست 2022سچ خبریں: غزہ پر حالیہ تین روزہ حملے میں پانچ سالہ
اگست
وزیراعظم نے پارٹی کو انتخابات میں بھرپور تیاری کیساتھ میدان میں اترنے کی ہدایت کر دی
?️ 22 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات
نومبر
لبنانی حزب اللہ کا فلسطینی مجاہدین کے پیغام
?️ 15 مئی 2021سچ خبریں:لبنانی حزب اللہ کے نائب سیکرٹری جنرل نے اس بات پر
مئی
شام کے بارے میں سعودی عرب کا کیا موقف ہے؟
?️ 19 ستمبر 2023سچ خبریں: سعودی حکومت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے اطلاع دی
ستمبر
خیبرپختونخوا: سینیٹ انتخابات نشست پر دوبارہ گنتی کے لئے رپورٹ جمع
?️ 22 مارچ 2021خیبرپختونخوا(سچ خبریں)خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات نشست پر دوبارہ گنتی کے لئے ریٹرننگ
مارچ
آئی ایم ایف معاہدہ ناکام بنانے کے لیے بھارت اور عمران خان ایک پیج پر تھے، احسن اقبال
?️ 19 اکتوبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے عمران
اکتوبر
عراقی پارلیمانی انتخابات میں شرکت، عوامی اعتماد کی بحالی
?️ 12 اکتوبر 2021 سچ خبریں: حالیہ عراقی پارلیمانی انتخابات کے نتائج سے قطع نظرجو
اکتوبر
اسرائیل نے ایک بار پھر خودکو مغربی سامراجیت کی چوکی ثابت کر دیا: خواجہ آصف
?️ 8 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر
اکتوبر