?️
سچ خبریں:لبنانی ذرائع ابلاغ نے حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے ہاتھ کی تحریر کی تصویر شائع کرکے اس سال کے عاشورا مارچ کے نعرے کی نقاب کشائی کی جو آج بیروت میں منعقد ہوگا۔
سید حسن نصر اللہ نے گزشتہ شب شب عاشور پر اپنے خطاب میں حالیہ دنوں میں قرآن کی بے حرمتی کا ذکر کرتے ہوئے عاشورا کی تقریب کو ثقلین کی حفاظت قرار دیا۔
اس سلسلے میں بعض یورپی ممالک کی طرف سے کلام پاک کی بے حرمتی کی سازش کے ساتھ ساتھ لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے لبنان میں آج عاشورا مارچ کا نعرہ کے لئے لبیک یا قرآن، لبیک یا حسین، لبیک یا مہدی کا اعلان کیا ۔
لبنان میں یوم عاشور کی ماتمی جلوس چند گھنٹوں میں بیروت کے جنوبی نواحی علاقے میں حضرت ابا عبداللہ (ع) کے عاشقوں کی موجودگی میں منعقد ہونے جارہے ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
واٹس ایپ پر اے آئی کا علیحدہ ٹیب شامل کیے جانے کا امکان
?️ 17 فروری 2025سچ خبریں: انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے آرٹیفیشل
فروری
پنجاب پولیس کا یوینفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ
?️ 17 اگست 2022لاہور: (سچ خبریں) پنجاب پولیس کا یوینفارم تبدیل کرنے کا حتمی فیصلہ کر
اگست
صیہونی حکومت رمضان المبارک میں مغربی کنارے کے حالات کے پریشان
?️ 13 فروری 2024سچ خبریں:Yediot Aharonot کے مطابق اسرائیلی سیکورٹی حلقے مغربی کنارے میں رمضان
فروری
غزہ دنیا کا سب سے بھوکا خطہ ہے: اقوام متحدہ
?️ 29 مئی 2025سچ خبریں: اقوام متحدہ کی اسرائیل اور امریکہ کے فریبکارانہ منصوبے کے
مئی
صدر مملکت نے عام انتخابات 6 نومبر کو کرانے کی تجویز دے دی
?️ 13 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن کمیشن کو
ستمبر
صیہونیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے بچوں کے اعدادوشمار
?️ 10 جون 2023سچ خبریں:2 سالہ فلسطینی بچے کی شہادت صیہونی حکومت کے سنگین جرائم
جون
اسرائیلی عوام بھی حزب اللہ کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے:صیہونی اخبار
?️ 7 اگست 2021سچ خبریں:ایک صہیونی اخبار نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ اسرائیلی
اگست
امریکہ میں صیہونی لابی کا اثر و رسوخ؛صیہونی وزیر خزانہ کا بیان
?️ 30 نومبر 2024سچ خبریں:صیہونی وزیر خزانہ بتزالل اسموٹریچ نے امریکہ کی جانب سے فلسطین
نومبر