?️
سچ خبریں:بھارتی ریاست کرناٹک کی عدالت نے اس ریاست میں تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی برقرار رکھنے کا حکم جاری کیا ہے۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق اس ملک کی ریاست کرناٹک کے ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پرپابندی برقراررکھنے کا حکم دیا ہے، کرناٹک کے ہائیکورٹ نے ہندوانتہاپسندوں کی مرضی کا فیصلہ دیتے ہوئے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پرپابندی برقراررکھنے کا حکم دیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک ہائیکورٹ نے حجاب پرپابندی کے خلاف اپیلیں بھی خارج کردیں،کرناٹک ہائیکورٹ کا فیصلے میں کہنا تھا کہ حجاب مذہب کا لازمی حصہ نہیں ہے۔
کرناٹک کی مسلمان طالبات نے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پرپابندی کے حکومتی فیصلے کےخلاف کرناٹک ہائیکورٹ میں 5 درخواستیں دائرکی تھیں۔
واضح رہے کہ مسلمان طالبات نے حجاب پرپابندی کے خلاف بھارتی سپریم کورٹ سے بھی رجوع کیا تھا تاہم سپریم کورٹ نے ان کی درخواست کی سماعت سے انکارکردیا تھا۔
مشہور خبریں۔
سعودی بادشاہ اسپتال مین بھرتی
?️ 8 مئی 2022سچ خبریں: سعودی عرب کی عدالت نے آج اتوار کو اعلان کیا
مئی
پاکستان کی جانب سے یوکرین کو دی جانے والی اسلحے کی تفصیلات شائع
?️ 13 فروری 2023سچ خبریں:بھارتی اخبار اکنامک ٹائمزنے لکھا ہے کہ پاکستان نے یوکرین کو
فروری
مغربی کنارے نے اسرائیلیوں کو ہلا کر رکھ دیا
?️ 5 ستمبر 2024سچ خبریں: صہیونی ذرائع نے مغربی کنارے کی صورت حال کے زوال کے
ستمبر
افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول دوبارہ نہ کھولنے پر حکمت یار کی تنقید
?️ 3 جولائی 2022سچ خبریں: افغانستان کی حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے
جولائی
کیا یوکرین والے فلسطینیوں سے زیادہ انسان ہیں؟
?️ 28 اکتوبر 2023اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل نمائندے نے غزہ اور یوکرین کے
اکتوبر
کیا امریکہ کو عراق سے جانا ہو گا؟
?️ 10 جنوری 2024سچ خبریں: عراقی پارلیمنٹ میں الصادقون دھڑے کے رکن نے کہا کہ
جنوری
مشرقی افغانستان میں دھماکہ/ 10 افراد ہلاک
?️ 15 ستمبر 2022سچ خبریں:افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیکا میں ایک بم دھماکے کے نتیجے
ستمبر
لبنان کے خلاف ہر حملے کا فوری اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا:سید حسن نصراللہ
?️ 23 مارچ 2023سچ خبریں:لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کی دھمکیوں کے جواب میں لبنان
مارچ