?️
سچ خبریں:برطانوی بادشاہ چارلس III کی سرکاری طور پر تاجپوشی کی تقریب کے بعد وہ اس ملک کے ساتھ ساتھ متعدد دوسرے ممالک کا بادشاہ بھی بن گئے۔
چارلس III کو حال ہی میں ایک تقریب میں سرکاری طور پر انگلینڈ کے بادشاہ کے طور پر تاج پہنایا گیا۔،شاید کچھ افراد یہ نہیں جانتے کہ انگلستان کا بادشاہ دنیا کے کچھ اور ممالک کا بادشاہ بھی ہوتا ہے جن میںکینیڈا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، پاپوا نیو گنی، جمیکا، بہاماس، گریناڈا، سینٹ کٹس اینڈ نیوس، سینٹ لوشیا، اینٹیگوا اور باربوڈا، سینٹ ونسنٹ اور گریناڈائنز، سولومن جزائر جیسے ممالک شامل ہیں۔
برطانوی استعمار کی وجہ سے اس ملک کے بادشاہ کو مذکورہ ممالک کا بادشاہ بھی سمجھا جاتا ہے،اگرچہ ان 14 ممالک کے لوگ اس مملکت سے خوش نہیں ہیں لیکن ان میں شاید اس کے خلاف احتجاج کرنے کی ہمت بھی نہیں ہے۔
یاد رہے کہ جہاں ایک طرف لندن میں بادشاہ کی تاج پوشی ہو رہی تھی وہیں اسی شہر کی سڑکوں سیکڑوں کی تعدداد میں مظاہرین نعرے لگا رہے تھے کہ یہ ہمارا بادشاہ نہیں ہے،ہم اسے نہیں مانتے، زبردستی کا بادشاہ قابل قبول نہیں،تاہم اس کے بعد ایک براطانوی پارلیمنٹ میں نہایت ہی توہین آمیز انداز میں ان مظاہرین کو مخاطب کرتے ہوئے کہ جسے بادشاہ سلامت اچھے نہیں نکلتے وہ اس ملک سے چلا جائے، بادشاہ کے مخالفین برطانیہ سے ہجرت کر کے کسی اور ملک چلے جائیں۔
مشہور خبریں۔
اسماعیل ہنیہ کا دنیا کے آزاد لوگوں کے نام آخری پیغام
?️ 31 جولائی 2024سچ خبریں: سائبر اسپیس کے کارکنوں نے تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے
جولائی
صنعتی پیکج کی توسیع کیلئے ٹیکس آرڈیننس میں ترمیم کا آرڈیننس جاری
?️ 3 مارچ 2022صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں ترمیم
مارچ
ریاض کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے تل ابیب کی کوشش بے نتیجہ
?️ 12 ستمبر 2023سچ خبریں:تساہی ہینگبی نے ہرزلیہ کی ریخمین یونیورسٹی میں ایک کانفرنس میں
ستمبر
ایس او پیز پر عملدرآمدکرنے میں اسلام آباد سب سے آگے ہے: فواد چوہدری
?️ 4 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ
مئی
سوات: خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کی لہر کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج
?️ 6 مئی 2023سوات: (سچ خبریں) خیبرپختونخوا کے شہر سوات میں دہشتگردی کی لہر کے
مئی
حماس کی جانب سے جنگ بندی کے مذاکرات اور قیدیوں کے تبادلے معطل
?️ 18 فروری 2024سچ خبریں:غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے لیے کسی
فروری
دہشتگردی اور انتہاپسندی کا مرکز کہاں ہے؟
?️ 1 جولائی 2023سچ خبریں: ایک فلسطینی ویب سائٹ نے سویڈن اور مقبوضہ فلسطین کے
جولائی
الجولانی کی جارحیت کو سعودی عرب کی بھرپور حمایت
?️ 8 مارچ 2025 سچ خبریں:سعودی عرب نے شام کے ساحلی علاقے میں الجولانی کی
مارچ