?️
سچ خبریں:برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک روس پر سخت پابندیاں عائد کرے گا۔
رشیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے منگل کو اعلان کیا کہ ان کا ملک دو خطوں لوہانسک اور ڈونیٹسک کو تسلیم کرنے کے بعد روس پر پابندیاں عائد کرے گا،دریں اثناء روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے پیر کی شام ایک تقریر میں کہا کہ مشرقی یوکرائن میں واقع ڈونباس کے علاقے کی صورتحال نازک مرحلے پر پہنچ گئی ہے۔
ولادیمیر پیوٹن نے مزید کہاکہ ہم نے فوری طور پر ڈونیٹسک اور لوہانسک علاقوں کی آزادی کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد برطانوی حکومت کے عہدہ دار بشمول سکریٹری خارجہ لز ٹیریس، متعدد مواقع پر بارہا کہہ چکے ہیں کہ اگر روس نے یوکرائن پر حملہ کیا تو وہ روس پر سخت پابندیاں عائد کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
لبنان میں تین روزہ عام سوگ کا اعلان
?️ 20 مئی 2024سچ خبریں: آیت اللہ رئیسی اور ان کے وفد کی شہادت کے
مئی
دل بڑا کریں، وزیراعظم والا چکر چھوڑیں، صدر بن جائیں‘
?️ 7 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین
جنوری
منی لانڈرنگ کیس: سلیمان شہباز ایف آئی اے کے روبرو پیش
?️ 17 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز 16
دسمبر
وینزویلا کے خلاف امریکی دھمکیاں ناقابل قبول : ماسکو
?️ 4 ستمبر 2025سچ خبریں: روسی وزارتِ خارجہ کے ترجمان ماریا زاخارووا نے مشرقی اقتصادی
ستمبر
صیہونیوں کو غزہ اور لبنان کے خلاف جارحیت کتنی مہنگی پڑی؟امریکی میگزین کی رپورٹ
?️ 8 اکتوبر 2024سچ خبریں: ایک امریکی جریدے نے خطے میں صیہونی ریاست کی جنگی
اکتوبر
عراق کی ترکی کے خلاف سلامتی کونسل میں شکایت
?️ 24 جولائی 2022سچ خبریں:عراق کی وزارت خارجہ نے اپنے ملک کی سرزمین پر ترکی
جولائی
انگلینڈ میں مسلمانوں کی توہین کا سلسلہ جاری
?️ 22 نومبر 2023سچ خبریں:فلسطین کے حامیوں کو انگلینڈ کی سڑکوں پر ہراساں کیا جاتا
نومبر
ایران نے غیر قانونی امیگریشن سے نمٹنے کے لیے پاکستان پر دیا زور
?️ 9 دسمبر 2021سچ خبریں: پاکستان کے سرکاری دورے کے چوتھے روز سردار محمد غضنباری
دسمبر