🗓️
سچ خبریں:برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے پارٹی گیٹ اسکینڈلز کی تحقیقات جاری ہونے کے بعد کابینہ کے اراکین کو مستعفی ہونے سے روکنے کے لیے وزارتی نامی قانون کو کمزور کیا۔
برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے پارٹی گیٹ سکینڈلز کی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد ایک بار پھر معافی مانگ لی لیکن پھر بھی استعفیٰ دینے سے انکار کر دیا، حتیٰ کہ انہوں نے وزراء کو استعفیٰ دینے سے روکنے کے لیے وزراء کے اخلاقی ضابطے کو بھی کمزور کیا۔
یاد رہے کہ حال ہی میں کافی غور و خوض کے بعد برطانوی وزیراعظم کے دفتر کی غیر قانونی دعوتوں کے بارے میں ایک مکمل رپورٹ شائع کی گئی جس کی سربراہی ایک اعلیٰ سرکاری عہدہ دار سو گیری کر رہے تھے، جانسن نے اس رپورٹ، جس میں ان پر اور اعلیٰ حکومتی عہدیداروں پر کڑی تنقید کی گئی تھی، کے بعد پارلیمنٹ سے خطاب میں کہا کہ ان کی وزیر اعظم کے دفتر میں موجودگی، جو کہ کورونا پابندیوں کے عروج پر تھی، حکومتی ارکان کی قرنطینہ کی کوششوں کو سراہنے کے لیے تھی جنہوں نے لوگوں کی زندگیوں کے تحفظ کے لیے گھنٹوں کام کیا۔
تاہم انہوں نے تسلیم کیا کہ کچھ دعوتیں ضرورت سے زیادہ لمبی تھیں اور قانون کی خلاف ورزی تھیں، برطانوی وزیراعظم نے یہ دعویٰ کیا کہ ان دعوتوں کو طول دینے میں ان کا کوئی کردار نہیں اور اس اقدام کو ناقابل قبول قرار دیا۔
مشہور خبریں۔
فلسطینی اسیروں پر صیہونیوں کے وحشیانہ تشدد
🗓️ 7 فروری 2024سچ خبریں:غزہ میں فلسطینی اسیروں جن میں خواتین اور بچے بھی شامل
فروری
75,000 امریکی ہیلتھ ورکرز کی ہڑتال، وجہ ؟
🗓️ 5 اکتوبر 2023سچ خبریں:پانچ امریکی ریاستوں میں 75,000 ہیلتھ کیئر ورکرز نے تنخواہوں میں
اکتوبر
یورپی یونین کا یوکرین کو ایک ارب یورو دینے کا اعلان
🗓️ 23 مارچ 2022سچ خبریں:جرمن وزیر خارجہ اینلا بائرباؤک نے اعلان کیا کہ یورپی یونین
مارچ
غزہ اور لبنان کے ساتھ جنگ کے بعد صہیونیوں میں خودکشی کی سونامی
🗓️ 4 دسمبر 2024سچ خبریں: غزہ جنگ کے آغاز سے اور خاص طور پر حزب
دسمبر
پاک ویک کورونا ویکسین کی لانچنگ آج ہو گی
🗓️ 1 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان میں تیار کردہ پاک ویک کوروناویکسین کی لانچنگ
جون
بھارت کے مشہور صحافی اور اینکر روہت سردانا کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کرگئے
🗓️ 1 مئی 2021نئی دہلی (سچ خبریں) بھارت کے مشہور صحافی اور اینکر روہت سردانا
مئی
پاک فوج کے سربراہ سعودی عرب روانہ
🗓️ 4 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ سرکاری دورے
مئی
السوڈانی کا عراقی فوج کی جنگی سطح کو بڑھانے پر زور
🗓️ 6 جنوری 2024سچ خبریں:اس ملک کی فوج کے قیام کی سالگرہ کے موقع پر
جنوری