بحرین میں ایک بار پھر خطرے کی گھنٹیاں بجیں

بحرین

?️

سچ خبریں: وزارت داخلہ بحرین نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں خطرے کے ایئر سائرنز ایک بار پھر فعال ہو گئے ہیں، اور شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر قریبی ترین محفوظ مقامات کی طرف رجوع کریں۔
واضح رہے کہ اس سے قبل ایک گھنٹے قبل بھی وزارت داخلہ بحرین نے ان سائرنز کے فعال ہونے کی اطلاع دی تھی۔
چند لمحے قبل کویت کی فوج نے بھی ڈرون حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ وہ ان حملوں کا مؤثر طریقے سے مقابلہ کر رہی ہے۔

مشہور خبریں۔

بحرین کے ساتھ اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کیلئے تیار ہیں.شہبازشریف

?️ 27 نومبر 2025منامہ: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بردار ملک بحرین

بغاوت کے قانون کی آڑ میں مجھے 10 برس تک قید کرنے کا منصوبہ ہے، عمران خان

?️ 15 مئی 2023لاہور: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الزام عائد کیا ہے

ہر وقت یہ کہنا ٹھیک نہیں کہ ملک دیوالیہ ہوچکا ہے، نہ ملک دیوالیہ ہے نہ ہی ہوگا، اسحٰق ڈار

?️ 3 مارچ 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ

یمن کا علاقائی اور بین الاقوامی کردار

?️ 6 جنوری 2024سچ خبریں:انصاراللہ کے سیاسی بیورو کے رکن محمد البخیتی نے کہا کہ

امارات اور سعودی عرب کی غزہ کی جنگ ختم کرنے کی تجویز

?️ 15 مئی 2025سچ خبریں: اسرائیلی اخباراتی رساں یسرائیل ہیوم نے مطلع ذرائع کے حوالے

یومِ عاشور؛ کراچی سمیت ملک بھر میں مرکزی جلوس اختتام پزیر

?️ 6 جولائی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) یومِ عاشور پر شہدائے کربلا کی عظیم قربانی

دورہ چین کے دوران اہم تعمیری، مفید بات چیت ہوئی، وزیر اعظم

?️ 23 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں)  نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ  نے کہا

روس کا امریکہ اور ترکی کو یوکرین کو ہتھیار بھیجنے پر سخت انتباہ

?️ 15 اگست 2026سچ خبریں:روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے خبردار کیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے