?️
سچ خبریں: صہیونی ریژیم کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایران کے شدید میزائل حملوں کے نتیجے میں مقبوضہ علاقوں میں آنے والے نقصانات اور تباہی کا کوئی ذکر کیے بغیر دعویٰ کیا کہ ایران کی حکمران نظام کو سخت دھچکا لگا ہے اور اس ملک کو کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دینا چاہیے، چاہے وہ معاہدے کے ذریعے ہو یا اس کے بغیر۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ اسرائیل کی نام نہاد فضائی برتری کا تحفظ اس ریژیم کی داخلی سلامتی کا مرکزی جزو ہے اور خطے کے استحکام کے تحفظ کی کلید ہے! بظاہر نیتن یاہو کے اس بیان کا رخ ترکیہ اور اس کی امریکہ سے F-35 جنگی طیارے خریدنے کی کوششوں کی طرف ہے۔
صہیونی ریژیم کے وزیر جنگ نے بھی دعویٰ کیا کہ ان کا ریژیم ایران کے ساتھ جھڑپ کے تیسرے دور کے لیے تیار ہے! حالانکہ صہیونی ابھی تک ایران کے ساتھ تنازع کے نتیجے میں مقبوضہ علاقوں میں باقی ماندہ نقصانات سے نبردآزما ہیں۔
ریژیم کے آرمی چیف نے کہا کہ تل ابیب ایران اور لبنان سے متعلق صورتحال کی کڑی نگرانی کر رہا ہے اور فوری کارروائی کے لیے تیار ہے، اور وہ ہر اس شخص کو جو اس غاصب ریژیم کو نقصان پہنچانا چاہے، سخت جواب دے گا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
دو برس میں 100 فلسطینی قیدی شہید، اسرائیلی جیلوں کے اندر کیا ہو رہا ہے؟
?️ 29 دسمبر 2025 دو برس میں 100 فلسطینی قیدی شہید، اسرائیلی جیلوں کے اندر
دسمبر
پاکستان نے بھارتی وزارت داخلہ کا بیان مسترد کر دیا
?️ 30 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان نے بھارتی وزارت داخلہ کا مقبوضہ کشمیرمیں
جون
ایران کے خلاف سلامتی کونسل کی سیاسی کاری کشیدگی کا باعث بنتی ہے: روس
?️ 10 جون 2026سچ خبریں: اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب واسیلی نیبینزیا نے زور
جون
ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز وزیر اعظم ہاؤس لاہور حملہ کیس میں بھی نامزد، جوڈیشل ریمانڈ منظور
?️ 20 نومبر 2023 لاہور: (سچ خبریں) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف
نومبر
یو اے ای اور قطر کے سفارتی تعلقات پر سعودی عرب کا ردعمل
?️ 21 جون 2023سچ خبریں:سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کیا جس
جون
حکومت نے اپوزیش سے رابطہ کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دے دی
?️ 6 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) قومی اسمبلی اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے تمام پارلیمانی
مئی
بیجنگ کا واشنگٹن کو پیغام،تجارتی غنڈہ گردی کی پالیسیوں کو بند کریں
?️ 18 اکتوبر 2025بیجنگ کا واشنگٹن کو پیغام،تجارتی غنڈہ گردی کی پالیسیوں کو بند کریں
اکتوبر
وہ پارٹی جس نے اپنی شناخت ٹرمپ کو بیچ دی
?️ 9 نومبر 2026سچ خبریں: 2026 کے امریکی مڈٹرم انتخابات میں ریپبلکنز کی شکست کو
نومبر