?️
سچ خبریں:ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ایران پر غیرقانونی حملے خطے میں سیکیورٹی کے خطرات کو بڑھا رہے ہیں۔
ترکی کی سرکاری خبر رساں ایجنسی اناطولیہ کے مطابق، اردوغان نے انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع پر پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات میں کہا کہ ترکی جنگ بندی کو برقرار رکھنے اور پائیدار امن کو یقینی بنانے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا اور انھیں مزید تیز کرے گا۔
ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے امریکہ اور ایران کے درمیان موجود نازک جنگ بندی کو پائیدار امن میں تبدیل کرنے پر زور دیا ہے اور علاقائی خطرات میں اضافے کے حوالے سے خبردار کیا ہے۔
اناطولیہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق، انھوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ اپنی حالیہ تاریخ کے سنگین ترین امتحانات میں سے ایک سے دوچار ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
خصوصی کابینہ کمیٹی کا اجلاس،پاکستان اور برطانیہ میں ریٹرنز اینڈ ریڈامیشن اور مجرمان حوالگی معاہدوں پر گفتگو
?️ 14 مارچ 2022اسلام آباد (سچ خبریں)وزیرداخلہ شیخ رشید کی زیر صدارت خصوصی کابینہ کمیٹی
مارچ
اگر وحشی اسرائیل کو نہ روکا گیا تو خطہ اور دنیا شعلوں کی نذر ہو جائے گی:ترک صدر
?️ 20 جولائی 2025 سچ خبریں:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے اسرائیل کو دہشتگرد ریاست
جولائی
صہیونی فوج میں کشیدگی؛ غزہ کی جنگ سے لے کر بیرکوں میں خودکشی تک
?️ 14 جولائی 2025سچ خبریں: حکومت کی فوج کی ہلاکتوں کی رپورٹوں میں بتایا گیا
جولائی
انسانی حقوق کی درجنوں تنظیموں کی اسرائیل کو سزا دینے کی درخواست
?️ 14 جولائی 2022سچ خبریں:امریکہ میں درجنوں فلسطینی اور عرب تنظیموں نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں
جولائی
پی ڈی ایم کی چیف جسٹس کے خلاف ’سازش‘ کچل دی گئی، پی ٹی آئی
?️ 14 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کہا ہے
اپریل
اسرائیل حزب اللہ کے سامنے کیوں نہیں ٹِک سکتا؟
?️ 15 جون 2024سچ خبریں: طوفان الاقصی آپریشن کے بعد ماہرین نے اس امکان کا
جون
اکانومسٹ کی پاکستان میں انتخابات اکتوبر، عمران خان کے کامیاب ہونے کی پیش گوئی
?️ 28 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اکانومسٹ انٹیلی جینس یونٹ (ای آئی یو) نے امکان
اپریل
شہبازشریف کی حریت راہنما یاسین ملک کو دہشت گردی کے جعلی مقدمے میں ملوث کرنے کی مذمت
?️ 23 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وزیراعظم شہبازشریف کا ممتاز حریت راہنما محمد یاسین ملک کو دہشت
مئی