امریکی فوج میں ایک سال میں جنسی حملوں کے 9000 مقدمات کا اندراج

امریکی

?️

سچ خبریں:پینٹاگون کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال امریکی فوج میں جنسی زیادتیوں کے تقریباً 9000 کیسز رجسٹرڈ ہوئے۔

پینٹاگون کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2021 میں امریکی محکمہ دفاع میں جنسی حملوں کے تقریباً 9000 کیسز درج کیے گئے، خبر رساں ایجنسی ژنہوا کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ دفاع میں کام کرنے والی 8% خواتین فوجیوں اور 1.5% مرد فوجیوں نے ایک سال کے اندر اندر زبردستی جنسی تعلقات قائم کیے ہیں۔

واضح رہے کہ امریکی فوج میں جنسی حملوں کے بارے میں رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس ملک کی فوج میں جنسی حملے اور ہراساں کرنا اب بھی جاری جو تباہ کن مسائل میں سے ایک ہے، اس رپورٹ کے مطابق پینٹاگون کو مالی سال 2021 میں جنسی زیادتی کی 8866 رپورٹس موصول ہوئیں جو مالی سال 2020 کے مقابلے میں 1050 کیسز کا اضافہ تھا۔

اس رپورٹ کے مطابق امریکی فوج میں جنسی حملوں کی تعداد میں گزشتہ سال کے مقابلے میں کل 25.6 فیصد اضافہ ہوا ہے، جن میں سے 9.2 فیصد نیوی اور 2.4 فیصد فضائیہ میں ہوئے،  واضح رہے کہ اگلے سال کے غیر معمولی اور بھاری بجٹ میں امریکی وزارت دفاع نے امریکی افواج میں جنسی حملوں کی تحقیقات کے لیے تقریباً نصف بلین ڈالر مختص کیے ہیں تاکہ اس معاملے پر قابو پایا جا سکے۔

 

مشہور خبریں۔

مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملوں کے خلاف اردن کا موقف

?️ 26 ستمبر 2022سچ خبریں:   اردن کی وزارت خارجہ نے مسجد الاقصی پر صیہونی آبادکاروں

لاس اینجلس آتشزدگی، نورا فتیحی کیسے محفوظ رہیں؟

?️ 11 جنوری 2025سچ خبریں: مراکشی نژاد بھارتی اداکارہ و ڈانسر نورا فتیحی نے انکشاف

شامی دہشت گرد یمن میں

?️ 4 اپریل 2021سچ خبریں:شام سے دہشت گردوں کو یمنی فوج اور عوامی کمیٹیوں کا

غزہ جنگ میں اسرائیل کی اقتصادی ہار

?️ 9 اکتوبر 2024سچ خبریں: الاقصیٰ طوفان آپریشن کی پہلی برسی کے موقع پر اس عبرانی

ارشد شریف کی گاڑی پولیس کی رکاوٹ کے باوجود نہ رکنے پر فائرنگ کا نشانہ بنی، کینیا پولیس

?️ 24 اکتوبر 2022اسلام آباد 🙁سچ خبریں) کینیا کی پولیس نے پاکستان کے معروف صحافی

یمن میں امریکہ کے اشاروں پر جارحیت ہورہی ہے:بحرینی مذہبی رہنما

?️ 6 فروری 2022سچ خبریں:بحرین کے مذہبی رہنما اور عالم دین شیخ عیسی قاسم نے

وزیراعظم آج کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے

?️ 27 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان آج کراچی کا ایک روزہ دورہ

نگران وزیر خارجہ کا افغان شہریوں کو بے دخل کرنے کے فیصلے کا دفاع

?️ 6 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے غیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے