امریکی تارکین وطن حراستی مرکز میں غیر انسانی رویوں کا انکشاف

تارکین وطن

?️

سچ خبریں:انسانی حقوق کی تنظیموں نے ٹیکساس کے شہر ال پاسو میں واقع عدالت میں مقدمہ دائر کرکے اس شہر کے سب سے بڑے تارکین وطن حراستی مرکز میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے آگاہ کیا ہے۔

 رپورٹس کے مطابق، اس مرکز کے افتتاح کے بعد سے گزشتہ نو ماہ کے دوران تین افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
امریکن سول لبرٹیز یونین (ACLU) نے دیگر انسانی حقوق کی تنظیموں کے ہمراہ یہ مقدمہ چار افراد کی جانب سے دائر کیا ہے جو اس وقت ایسٹ مونٹانا کیمپ میں حراست میں ہیں۔
اس درخواست میں امریکی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) اور محکمہ داخلہ سیکیورٹی (DHS) کو مدعا علیہ بنایا گیا ہے۔ ان تنظیموں کا کہنا ہے کہ اس قانونی کارروائی کا مقصد 2,700 سے زائد حراست میں رکھے گئے افراد کے حالات زندگی کو بہتر بنانا ہے۔ تنظیموں نے اس مرکز میں غیر انسانی سلوک کی اطلاع دی ہے، جہاں حراست میں لیے گئے افراد بغیر کھڑکیوں کے پنجروں میں رکھے جاتے ہیں، گارڈز کی جانب سے جسمانی طور پر اذیت دی جاتی ہے، اور انہیں خسرہ اور تپ دق جیسی خطرناک بیماریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
ال پاسو کے قانونی معائنہ کاروں نے 3 جنوری کو ایسٹ مونٹانا کیمپ میں ایک کیوبائی تارکین وطن کی موت کو قتل قرار دیا ہے اور موت کی وجہ گردن دبانے سے دم گھٹنا بتایا ہے۔

مشہور خبریں۔

چین اور روس کا امریکی پوزیشننگ سسٹم کا مقابلہ کرنے کے لیے تعاون

?️ 19 دسمبر 2021سچ خبریں:چین اور روس امریکہ اور یورپی گلوبل پوزیشننگ سسٹم کا مقابلہ

گاڑیوں کی الیکٹرک ٹیکنالوجی پر منتقلی، پاکستان نے گرین فنڈ تک رسائی کیلئے فرانس سے مدد مانگ لی

?️ 17 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز (ای وی سی ایس)

اسرائیل کی غزہ پٹی میں ایک نیے منصوبہ کی سازش

?️ 18 مئی 2025سچ خبریں: والا نیوز کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی انٹیلیجنس اہلکار خانیونس

وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کو محفوظ مقامات پر پہنچانے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت

?️ 26 اگست 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر

لاہور ہائیکورٹ: عمران خان کی سائفر آڈیو لیک معاملے پر طلبی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

?️ 6 دسمبر 2022لاہور:(سچ خبریں) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)

اسلحے کی دوڑ دنیا کو مزید غیرمحفوظ بنا رہی ہے: جرمن پارلیمنٹ رکن

?️ 28 اپریل 2026سچ خبریں:جرمن پارلیمنٹ کی رکن امیرہ محمدعلی نے اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس

19 کروڑ پاؤنڈ اسکینڈل، عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نیب تحقیقات کیلئے 7 جون کو طلب

?️ 2 جون 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) قومی احتساب بیورو کی جانب سے 19 کروڑ

خطے میں حالیہ مزاحمتی حملے ملک کی ڈیٹرنس کو مضبوط کرنے میں کیوں مدد کرتے ہیں؟

?️ 8 اگست 2026سچ خبریں: رمضان کی جنگ کے دوران مغربی ایشیا کے سلامتی حرکیات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے