?️
سچ خبریں: فلسطینی تحریک جہاد اسلامی نے زور دے کر کہا ہے کہ رفح میں اسرائیلی قبضہ کاروں کے جرائم، امدادی سامان کو موت کے جال میں بدلنے کی ان کی منظم پالیسی کا حصہ ہیں۔
تحریک نے واضح کیا کہ سلامتی کونسل اور بین الاقوامی کریمینل کورٹ اسرائیلی جرائم کی جاری رہنے کے ذمہ دار ہیں، کیونکہ وہ جارحیت پسندوں کے خلاف کوئی سنجیدہ کارروائی نہیں کر رہے۔
جہاد اسلامی نے تاکید کی کہ یہ جنگی جرائم امریکہ کی حمایت اور عرب و بین الاقوامی سطح پر شرمناک خاموشی کے باعث جاری ہیں۔
غزہ پٹی میں فلسطینی حکومت کے اطلاعاتی دفتر نے بتایا کہ رفح میں امدادی مرکز کے قریب اسرائیلی قبضہ کاروں کے تازہ قتل عام میں کم از کم 27 فلسطینی شہید اور 90 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
ادارے کے مطابق، صرف آٹھ دنوں میں امدادی مراکز پر حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 102 تک پہنچ چکی ہے۔ صہیونی قبضہ کاروں نے امدادی مراکز کو اجتماعی موت کے جال میں تبدیل کر دیا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
بلوچستان اسمبلی نے حکومت کے فیصلے کے خلاف کمیٹی تشکیل دے دی
?️ 2 مئی 2021کوئٹہ(سچ خبریں) بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کی رکن اسمبلی ثنا بلوچ نے
مئی
لاس اینجلس آتشزدگی: غزہ کی تباہی پر خوش ہونے والے ہالی وڈ اداکار کا گھر بھی جل کر راکھ
?️ 10 جنوری 2025سچ خبریں: امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگی
جنوری
’غزہ‘ میں اسرائیلی اقدام ’نسل کشی‘ ہیں، جینیفر لارنس
?️ 27 ستمبر 2025سچ خبریں: آسکر ایوارڈ یافتہ ہولی وڈ اداکارہ جینیفر لارنس میں فلسطین
ستمبر
صیہونیوں نے یورپی وزیروں کو فسلطین جانے سے کیوں روکا؟
?️ 4 اکتوبر 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت نے ایک غیر منصفانہ اقدام میں یورپی وزرائے خارجہ
اکتوبر
جماعت اسلامی کا عید کے بعد بدامنی، بجلی بلوں، چینی و آٹا مافیا کیخلاف تحریک چلانے کا اعلان
?️ 31 مارچ 2025کراچی: (سچ خبریں) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے عیدالفطر
مارچ
کیا عمران خان رہا ہونے والے ہیں؟
?️ 20 جون 2024سچ خبریں: شیخ رشید نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی
جون
کشمیریوں کو بدترین بھارتی مظالم کا سامنا ہے،کل جماعتی حریت کانفرنس
?️ 29 مارچ 2023سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں
مارچ
واٹس ایپ کا ایک اور فیچر لانچ
?️ 24 اگست 2023سچ خبریں: واٹس ایپ پر میسج کو ایڈٹ کرنے کے فیچر کے
اگست