?️
سچ خبریں: ایک عراقی سرکاری ذریعے نے الجزیرہ سے بات چیت میں تصدیق کی ہے کہ امریکہ کی قیادت میں بین الاقوامی اتحاد "عین الاسد ائیر بیس”، بغداد ایئرپورٹ، اور جوائنٹ آپریشنز کمانڈ ہیڈکوارٹر کو خالی کرکے اربیل منتقل کر رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق، یہ عمل اگلے ستمبر میں بغداد اور واشنگٹن کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت مکمل کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں فوجی تربیت کار موجود رہیں گے، جو بین الاقوامی اتحاد کے انخلا سے متعلق نہیں ہیں۔
اس سے قبل، عراقی نمائندوں نے متعدد بار امریکی اتحادی فورسز کو ملک سے نکالنے کی ضرورت پر زور دیا تھا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
جی 77 اجلاس کی سربراہی کیلئے بلاول بھٹو زرداری آئندہ ہفتے نیویارک روانہ ہوں گے
?️ 3 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) رواں سال اقوام متحدہ میں گروپ 77 کی سربراہی
دسمبر
نئے آرمی چیف کے نام کا اعلان نزدیک، سیاسی گہما گہمی میں اضافہ
?️ 19 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے نئے آرمی چیف کے
نومبر
عدالتی امور میں ’مداخلت‘ پر ہائی کورٹ کے ججوں کے خط پر تحقیقات کا مطالبہ
?️ 27 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججوں کی جانب
مارچ
غزہ کے خلاف نہ رکنے والی صیہونی جارحیت
?️ 10 اکتوبر 2024سچ خبریں: صہیونی فوجیوں نے ایک سال گزرنے کے بعد بھی غزہ
اکتوبر
پٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف ملنے کا امکان
?️ 10 مارچ 2025لاہور: (سچ خبریں) پٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف ملنے کاامکان، پیٹرول
مارچ
سعودی دروازے اسرائیلیوں کے لیے کھلے ہیں: اسرائیل گلوبز
?️ 29 مئی 2022سچ خبریں:صہیونی خبر رساں ذرائع نے کہا ہے کہ باوجود اس کے
مئی
بن سلمان کو 450 ملین ڈالر کا دھوکہ
?️ 17 اکتوبر 2022سچ خبریں:ایک برطانوی اخبار نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان
اکتوبر
احتیاط نہ کی تو آئندہ دنوں کورونا کیسز میں اضافہ ہوسکتا ہے:وزارت صحت
?️ 26 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے اپنے
جون