میکرون حکومت کی معاشی پالیسیوں کے خلاف فرانس میں ہڑتال اور ملک گیر احتجاج

فرانس

?️

سچ خبریں:فرانس کی سب سے بڑی یونینوں نے حکومت کی معاشی پالیسیوں بشمول اجرت ، بے روزگاری انشورنس اور پنشن سسٹم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے آج (منگل) کو عام ہڑتالوں اور مظاہروں کا دن قرار دیا اور مزدوروں اور دیگر عوامی حلقوں سے احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کا مطالبہ کیا۔

فرانسیسی اخبار لی مونڈےکی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی یونینز مزدوروں ، ملازمین اور بے روزگاروں سے مطالبہ کر رہی ہیں کہ وہ فرانسیسی صدارتی انتخابات سے چھ ماہ قبل ہڑتال اور مظاہرےکریں تاکہ انرجی کیریئر ٹیرف میں اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ میکرون حکومت کو نیا پنشن قانون منظور کرنے پر مجبور کیا جاسکے۔

یورونیوز کے مطابق شائع شدہ اعلانات کے مطابق فرانس بھر میں ریلیوں اور احتجاجی ریلیوں کی تعداد 200 تک پہنچ جائے گی جبکہ کی بیماری کے آغاز سے قبل فرانسیسی یونینوں کی کال کے بعد 18 ماہ تک ریلیوں پر پابندی عائد کی گئی تھی۔

واضح رہے کہ یہ فرانس میں احتجاجات ایسے وقت میں ہورہے ہیں بکہ اس ملک کےصدارتی انتخابات اگلے سال اپریل میں ہونے والے ہیں،دریاں اثنااحتجاجی تحریک کے منتظمین نے سرکاری ملازمین اور فرانس میں پبلک ٹرانسپورٹ کے مختلف شعبوں سے منگل (5 اکتوبر) کو ہڑتال اور  ملک گیر احتجاج میں شامل ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ فرانسیسی ٹرانسپورٹ نیٹ ورک کی عام ہڑتال سے متاثر دکھائی دیتا ہے، تاہمپیرس میں شہری ٹرانسپورٹ کے کچھ عہدیداروں نے وعدہ کیا ہے کہ میٹروپولیس میں ٹریفک تقریبا نارمل رہے گی اور صرف انٹرسٹی بس ٹریفک نظام میں تھوڑا سا خلل پڑے گا۔

 

مشہور خبریں۔

پاک افغان بارڈر کے قریب آپریشن؛ سرحد پار سے آنیوالے دہشتگرد گرفتار، کئی انکشافات سامنے آگئے

?️ 6 مارچ 2025کوئٹہ: (سچ خبریں) پاک افغان بارڈر کے قریب آپریشن کے دوران سرحد

حزب اللہ: خودمختاری جارحیت اور قبضے کو روکنے سے حاصل ہوتی ہے، تخفیف اسلحہ سے نہیں

?️ 4 جنوری 2026سچ خبریں: حزب اللہ کے نمائندے نے لبنان کے دفاع میں مزاحمت

لبنان کے شہر صیدا کے داخلی راستے پر ایک کار پر اسرائیلی ڈرون حملہ

?️ 17 فروری 2025سچ خبریں: لبنانی میڈیا نے بتایا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے لبنان

جاپان، ناروے اور امریکہ میں صیہونیت مخالف مظاہرے

?️ 1 اپریل 2024سچ خبریں: دنیا کے تین مختلف براعظموں کے عوام نے غزہ کے

دہشتگردی اور انتہاپسندی کا مرکز کہاں ہے؟

?️ 1 جولائی 2023سچ خبریں: ایک فلسطینی ویب سائٹ نے سویڈن اور مقبوضہ فلسطین کے

مریم نواز کا غیرقانونی طور پر گندم ذخیرہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم

?️ 9 ستمبر 2025لاہور: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گندم کی غیر قانونی

سید حسن نصر اللہ نے اسرائیل کی ڈیٹرنس پاور کو کمزور کیا

?️ 29 اگست 2024سچ خبریں: عبرانی زبان کے میڈیا نے مقبوضہ یروشلم سینٹر کے ایک محقق

ترک فٹبال ڈسپلنری کمیٹی نے اسرائیلی کھلاڑیوں کے ساتھ کیا کیا؟

?️ 26 جنوری 2024سچ خبریں: ترک فٹبال ڈسپلنری کمیٹی نے2 اسرائیلی ترک فٹ بال کھلاڑیوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے