?️
اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ نے بتایا کہ اس تنظیم نے کمیونٹی پر مبنی کلاسز بنا کر 500,000 لڑکوں اور لڑکیوں ککے لئے تعلیم تک رسائی فراہم کی ہے۔
یونیسیف نے ٹویٹر پر لکھا کہ ان میں سے بہت سی لڑکیوں کے لیے وہ اسکول جانے کا واحد راستہ ہے۔
اس بین الاقوامی تنظیم نے مزید کہا کہ وہ افغانستان کے دور دراز علاقوں میں بچوں کی تعلیم تک رسائی کے لیے 17,600 کلاسوں کی مدد کرتی ہے۔
اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ نے کہا کہ عطیہ دینے والی تنظیموں کی مالی مدد سے وہ پورے افغانستان میں اپنی تعلیمی کلاسوں کو 21,000 کلاسوں تک بڑھا سکتا ہے۔
طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد لڑکیوں کی چھٹی جماعت سے آگے کی تعلیم پر پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔
افغان حکومت نے بارہا اس بات پر زور دیا ہے کہ لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی مستقل نہیں ہے اور انہیں مناسب شرعی ماحول تیار کرنے کے بعد اسکول جانے کی اجازت دی جائے گی۔


مشہور خبریں۔
افغان سفیر کی بیٹی کے کیس میں دلچسپ انکشافات سامنے آگئے
?️ 22 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کےمطابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا
جولائی
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ترجیحی شعبوں پر جائزہ اجلاس ہوا
?️ 27 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت
دسمبر
طالبان نے افغان حکومت کو دارالحکومت کابل تک محدود کردیا
?️ 15 اگست 2021کابل (سچ خبریں) افغانستان میں طالبان کی پیشقدمی بہت تیزی سے جاری
اگست
اردوغان کو نوبل انعام دیا جانا چاہیے: امریکی اہلکار
?️ 1 اگست 2022سچ خبریں: امریکہ کے سابق ڈپٹی سیکرٹری دفاع Dav Zakhim کا خیال
اگست
صیہونی کیسے حقیقتوں کو بدلتے ہیں؟
?️ 23 اکتوبر 2023سچ خبریں: فلسطین اور غزہ کے عوام کے بنیادی حقوق کی طرف
اکتوبر
عدالتوں کو مجرموں کی پناہ گاہ بنایا جائے گا تو مجرم عدالت کے احاطے سے گرفتار ہوگا، مریم اورنگزیب
?️ 11 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف
مئی
آبنائے ہرمز کا بحران؛ بحری محاصرہ میں اصل نقصان کس کا ہو رہا ہے؟
?️ 21 مئی 2026سچ خبریں:آبنائے ہرمز کے بحران اور بحری محاصرے نے امریکہ، اسرائیل اور
مئی
غزہ جنگ کا بائیڈن کو نقصان
?️ 5 جنوری 2024سچ خبریں: امریکی صدر جو بائیڈن کی انتخابی مہم کے عملے کے
جنوری