🗓️
سچ خبریں:المیادین نیوز نیٹ ورک نے خبر دی ہے کہ طالبان نے ہفتے کی شام اعلان کیا کہ دہشت گرد گروہ داعش کا لیڈر ابو عمر خراسانی افغانستان میں مارا گیا ہے۔
طالبان کے ترجمان نے منگل کو ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ داعش شام اور عراق کی طرح افغانستان میں موجود نہیں تھے لیکن افغان شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے داعش کے افکار و نظریات کو قبول کیا تھا۔
ان کے مطابق داعش کی سرگرمیوں کو روکنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور اس گروپ کو عوامی حمایت حاصل نہیں ہے اور اس لیے وہ کوئی خطرہ لاحق نہیں کر سکتا۔
جلال آباد میں طالبان کے خلاف حالیہ بم دھماکوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کی ہے۔ داعش سے وابستہ اعماق ویب سائٹ کا دعویٰ ہے کہ ان حملوں میں تقریبا 35 طالبانی ارکان مارے گئے ہیں۔
افغانستان میں اپنی موجودگی کا اعلان کرنے کے بعد داعش نے ننگرہار کو اپنا دارالحکومت منتخب کیا تازہ ترین معاملے میں امریکی فوج نے ننگرہار میں فضائی حملہ کیا اور یہ دعویٰ کیا کہ کابل ایئرپورٹ پر داعش کے مہلک خودکش حملے کا ماسٹر مائنڈ مارا گیا ہے۔ یہ حملہ امریکی قیادت میں کابل کو خالی کرانے کے دوران ہوا جس میں 13 امریکی فوجیوں سمیت تقریبا 200 افراد ہلاک ہوئے۔
مشہور خبریں۔
کورونا: مزید 131 افراد کا انتقال، 4 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
🗓️ 20 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں)ملک میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے
مئی
2023 کے پہلے 3 ماہ میں سعودی عرب کے بجٹ میں کمی
🗓️ 9 مئی 2023سچ خبریں:سعودی میڈیا نے رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں سعودی
مئی
ٹرمپ اور بائیڈن کے درمیان ہونے والی بحث پر ایلون مسک کا ردعمل
🗓️ 29 جون 2024سچ خبریں: چیف ایگزیکٹو آفیسر ایلون مسک نے بائیڈن اور ٹرمپ کے درمیان
جون
ترکی کے جنگلات میں لگی آگ میں بھی امریکہ کا ہاتھ
🗓️ 5 اگست 2021سچ خبریں:جہاں ایک طرف ترکی کے جنگلوں میں جان بوجھ کر آگ
اگست
ہماری مخصوص نشستوں پر کسی اور کو ناجائز طور پر حلف لینے نہیں دیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
🗓️ 2 اپریل 2024پشاور: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ
اپریل
مذاکرات کی طرف واپسی صیہونی حکومت کے مفاد میں
🗓️ 10 مارچ 2025سچ خبریں: صیہونی ٹیلی ویژن چینل 14 کے مطابق بارایلان یونیورسٹی میں
مارچ
امریکہ زیلینسکی کو ہٹانے کی کوشش میں
🗓️ 14 اگست 2024سچ خبریں: روسی خارجہ انٹیلی جنس سروس نے ایک بیان میں اعلان
اگست
اسرائیل کی معیشت دیوالیہ ہونے کے دہانے پر
🗓️ 16 اکتوبر 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کی شکست کے اجزا 7 اکتوبر 2023 کو
اکتوبر