?️
سچ خبریں:سعودی وزارت حج و عمرہ نے اس سال حج کی ادائیگی کے لیے بنیادی شرط رکھی ہے۔
سعودی وزارت حج و عمرہ نے اس سال حج کی ادائیگی کے لیے بنیادی شرط رکھی ہے،رپورٹ کے مطابق وزارت نے سعودی وزارت صحت کی جانب سے منظور شدہ کورونا وائرس ویکسین میں سے ایک کے ساتھ حفاظتی ٹیکوں کی تکمیل کو مشروط کیا ہے۔
سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ قومی پلیٹ فارم کے ذریعے رضاکارانہ کارروائی اور لائسنس یافتہ انجمنوں کے ساتھ رابطہ کاری کے لیے عازمین حج کے لیے رضاکارانہ خدمات کے مواقع کا اعلان جلد ہی کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ یہ ریمارکس اس سال حج کی خصوصی صحت کی ضروریات اور وزارت حج و عمرہ کے ٹوئٹر پیج پر رضاکارانہ طور پر کام کرنے کے بارے میں سوالات کے جواب میں سامنے آئے، دوسری جانب سعودی وزارت حج و عمرہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اس سال حج کے لیے خدمات فراہم کرنے کے ضوابط کا اعلان وزارت کی سرکاری ویب سائٹ کے ذریعے جلد کیا جائے گا۔


مشہور خبریں۔
"میڈلین” کے بعد "حنظلہ” غزہ کے لیے روانہ
?️ 14 جولائی 2025سچ خبریں: آزادی بیڑے کی ایک اور کشتی "حنظلہ” اتوار کے روز اٹلی
جولائی
اسرائیلی پراسیکیوٹر کے خلاف نیتن یاہو کا رد عمل
?️ 16 نومبر 2024سچ خبریں: حالیہ مہینوں میں اسرائیل کے محکمہ پولیس میں صیہونی حکومت
نومبر
پنجاب میں ن لیگ کی حکومت خطرے میں
?️ 27 جون 2022لاہور (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی کی 5 مخصوص نشستوں
جون
غزہ میں جنگ بندی کے نفاذ کا مرحلہ وار شیڈول
?️ 9 اکتوبر 2025سچ خبریں: غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے پر عملدرآمد کی راہنمائی کے
اکتوبر
جنرل سلیمانی کے قتل پر مغربی عہدہ داروں کا رد عمل
?️ 1 جنوری 2022سچ خبریں:شہید جنرل قاسم سلیمانی جو مغربی ایشیا میں اپنے اثر و
جنوری
تل ابیب اور ریاض کے درمیان براہ راست مذاکرات کی تردید
?️ 25 مئی 2023سچ خبریں:ٹائمز آف اسرائیل نے صیہونی حکومت کی قومی سلامتی کے مشیر
مئی
ایرانی سائنسدانوں کے خلاف موساد کی پوشیدہ جنگ کی رپورٹ
?️ 11 جنوری 2023سچ خبریں:گیارہ سال قبل ٹھیک 21 جنوری 1390 کو ایران کے ایٹمی
جنوری
پاکستان کی دشمنی میں کھیلوں کو قربان نہ کریں
?️ 19 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ
ستمبر