🗓️
سچ خبریں: ترکی کے وزیر خارجہ نے غزہ کی پٹی میں جنگ کو روکنے اور جنگ بندی کے لیے کوششیں تیز کرنے کے لیے سات اسلامی ممالک کے گروپ کی تشکیل کا اعلان کیا۔ترکی کے وزیر خارجہ نے غزہ کی پٹی میں جنگ کو روکنے اور جنگ بندی کے لیے کوششیں تیز کرنے کے لیے سات اسلامی ممالک کے گروپ کی تشکیل کا اعلان کیا۔
رشیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے اعلان کیا کہ سات ممالک کے وزرائے خارجہ نے غزہ کے حالات اور صورتحال کے حوالے سے ایک رابطہ گروپ تشکیل دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: غزہ میں جنگ بندی کے بارے میں وائٹ ہاؤس کا بیان
ہاکان فیدان کے مطابق اس گروپ کو بنانے والے سات ممالک میں ترکی، انڈونیشیا، نائجیریا، اردن، مصر، قطر اور سعودی عرب”شامل ہیں اور انہوں نے اپنی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس گروپ نے کل، پیر کو چینی حکام سے ملاقات کے لیے بیجنگ کا سفر کیا اور منگل کو روس جائے گا اس کے بعد یورپی حکام سے مشاورت کے لیے بدھ کو لندن اور پیرس جائے گا۔
مزید پڑھیں: غزہ میں جنگ بندی کی حمایت میں برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ
یاد رہے کہ ترکی نے اب تک صیہونی جارحیت اور قابضین کے ہاتھوں صرف لفظی مذمت ہی کی ہے جبکہ اس ملک کے صیہونیوں کے ساتھ وسیع پیمانے پر تجارتی تعلقات جاری ہیں اس حد کی اسرائیل کی 60 فیصد ترکی سے جاتی ہے جو قابض ریاست کی شریان حیات ہے لیکن ترکی نے ابھی تک اسے بند کرنے کے لیے کچھ نہیں کیا بلکہ حال ہی میں ترک وزیرخارجہ نے کہا تھا کہ جب باقی ممالک اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات ختم کریں گے تو ہم بھی کر لیں گے۔
مشہور خبریں۔
سرکاری ٹی وی کے 3 مرد ملازمین کا ہراسانی کیخلاف وفاقی محتسب سے رجوع
🗓️ 15 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی ) کے
اکتوبر
غزہ میں 15 سال کے محاصرے کے بعد تباہ کن صورتحال:اقوام متحدہ
🗓️ 3 جولائی 2022سچ خبریں:اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں غزہ کی پٹی کی
جولائی
بحیرہ احمر میں یمنیوں کےپیچیدہ حملے
🗓️ 10 جنوری 2024سچ خبریں:امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے کہا کہ یمنیوں نے بحیرہ
جنوری
پی ٹی آئی اور حکومت میں آج مذاکرات شروع ہوسکتے ہیں، صاحبزادہ حامد رضا
🗓️ 11 دسمبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد
دسمبر
روس کا مقصد پورے ڈونیٹسک صوبے پر غلبہ حاصل کرنا ہے: لندن
🗓️ 5 ستمبر 2022سچ خبریں: ڈونباس کے علاقے میں روس کی خصوصی فوجی
ستمبر
کورونا وائرس:ملک بھر میں مزید 65 افراد کا انتقال
🗓️ 26 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز
مئی
ترکی کے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کے محرکات کیا ہیں؟
🗓️ 20 نومبر 2021سچ خبریں:ترکی اور صیہونی حکومت کے درمیان مسلسل بڑھتے ہوئے تجارتی تعلقات
نومبر
جنگ سے یمنی ٹرانسپورٹیشن سیکٹر کو 12 بلین ڈالر سے زیادہ کا نقصان
🗓️ 9 ستمبر 2022سچ خبریں:یمن کی نیشنل سالویشن گورنمنٹ کے عہدیداروں نے اس ملک کے
ستمبر