سچ خبریں: الحدث نیٹ ورک کے مطابق اسرائیل کے ایک بڑے جہازمیں کینیڈا کے ساحل پر آگ لگ گئی۔
سعودی عرب سے وابستہ الحدث نیٹ ورک نے اطلاع دی ہے کہ جہاز میں کیمیکل تھا جس کی وجہ سے 40 کنٹینرز سمندر میں گر گئے اور جہاز کا نصف عملہ وہاں سے چلا گیا۔
واضح رہے الحدث نیٹ ورک نے رپورٹ کیا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہے۔
Short Link
Copied