?️
سچ خبریں: فرانس کے صدر ایمانوئل ماکرون نے صہیونی قبضہ کاروں کے مظلوم غزہ کے عوام کے خلاف جاری مظالم کے تناظر میں ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ فرانس، اسرائیل کو غزہ پر دوبارہ قبضہ کرنے کے منصوبے کی مذمت کرتا ہے۔
فرانسیسی صدر نے مزید کہا کہ پیرس خطے میں استحکام قائم کرنے کے لیے ایک بین الاقوامی اتحاد بنانے کی تجویز پیش کرتا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اسرائیلی کابینہ کا غزہ پر دوبارہ قبضے کا اعلان ایک تباہی اور مستقل جنگ کی طرف بڑھتا ہوا قدم ہے۔
ماکرون نے زور دے کر کہا کہ اسرائیل کو فوری طور پر مستقل جنگ بندی کے ذریعے اس جنگ کو ختم کرنا چاہیے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
حماس نے کیا اسرائیل کو فلسطینی قیدیوں کی رہائی میں تاخیر کے بارے میں خبردار
?️ 24 فروری 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت ان فلسطینی قیدیوں کی رہائی سے مسلسل انکار
فروری
’سہولتیں تھیں مگر صرف خواص کیلئے‘ سوات میں افسوسناک سانحے پر شوبز ستارے بھی غمزدہ
?️ 29 جون 2025سوات: (سچ خبریں) دریائے سوات میں مدد کے منتظر، بے بسی کی
جون
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
?️ 1 اپریل 2024سچ خبریں: سیکڑوں صیہونیوں نے تل ابیب میں اس حکومت کی وزارت
اپریل
تل ابیب کی سڑکوں پر چلتے ہوئے ڈر لگتا ہے:صیہونی کمانڈر
?️ 10 اپریل 2022سچ خبریں:صیہونی مسلح افواج کے سربراہ نے اعتراف کیا کہ پہلے ہمیں
اپریل
افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو اہم پیشکش کردی
?️ 29 اپریل 2021کابل (سچ خبریں) افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو اہم پیشکش
اپریل
شام اور عراق کی دہشت گردی امریکہ کے کنٹرول میں ہے:ترکی
?️ 21 اگست 2022سچ خبریں:ترک صدر نے یہ دعوی کرتے ہوئے کہ وہ اسد کی
اگست
پنڈورا دستاویزات میں سعودی عرب سر فہرست
?️ 5 اکتوبر 2021سچ خبریں:پنڈورا کی منظر عام پر آنےوالی دستاویزات سے پتہ چلتا ہے
اکتوبر
چین نے امریکہ کو دنیا کا نمبر ون معاشی ڈاکو بتایا
?️ 12 اپریل 2022سچ خبریں: چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چننگ نے ٹویٹ کیا
اپریل