🗓️
سچ خبریں:صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع کمال عدوان اسپتال پر چھاپہ مارنے کے بعد اس اسپتال سے تمام مرد طبی عملے اور بعض زخمیوں کو اغوا کر لیا ہے، انہیں نامعلوم مقام پر لے گئے۔
وزارت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ قابضین نے خواتین نرسوں کو بغیر پانی اور خوراک کے ایک کمرے میں قید کر دیا۔
فلسطینی وزارت صحت نے کمال عدوان اسپتال میں نرسوں اور طبی عملے کی مدد کے لیے تمام بین الاقوامی اداروں کو فوری طور پر متحرک کرنے کا مطالبہ کیا۔
الجزیرہ نیوز چینل نے بھی اپنے رپورٹر کے حوالے سے خبر دی ہے کہ صہیونی قبضے نے اسپتال کی عمارت کے بعض حصوں کو تباہ کر دیا ہے۔ اس نیوز چینل کے رپورٹر نے تاکید کی کہ صیہونی حکومت کے فوجیوں نے کمال عدوان اسپتال کے اندر موجود ایمبولینسوں کو بھی آگ لگا دی۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینی جوان شہید
🗓️ 26 جنوری 2021سچ خبریں:فلسطینی ذرائع ابلاغ نے اسرائیلی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے
جنوری
اردوغان نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ بات چیت پر پیوٹن کا شکریہ ادا کیا
🗓️ 3 ستمبر 2022سچ خبریں: ہفتہ کے روز روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ ٹیلی
ستمبر
صنعاء نے امریکہ اور اسرائیل کی چاندی کو گرما یا؛ یمن کا طاقت دکھانے کا سال
🗓️ 2 جنوری 2025سچ خبریں: 2025 کے آغاز کے ساتھ ہی امید کی جاتی ہے
جنوری
واٹس ایپ کا اب کون سا نیا فیچر آنے والا ہے؟
🗓️ 12 ستمبر 2023سچ خبریں: دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس
ستمبر
ایرانی وزیر خارجہ لبنان میں، پیغامات اور نتائج
🗓️ 8 اکتوبر 2021سچ خبریں: ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دو پاور پلانٹس
اکتوبر
داخلی بحران سے نکلنے کے لیے صیہونیوں کا نیا حربہ
🗓️ 13 ستمبر 2023سچ خبریں: صیہونی وزیر جنگ نے سکیورٹی کانفرنس میں ایران مخالف الزامات
ستمبر
یاسر حسین نے کوہلی کی ڈانس ویڈیو شیئر کردی
🗓️ 25 اکتوبر 2021کراچی (سچ خبریں)فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار یاسر حسین
اکتوبر
وزیر اعظم نے سیالکوٹ واقعے پر پارلیمان میں بحث کرانےکا فیصلہ کرلیا
🗓️ 14 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ واقعے پر اہم
دسمبر