اسرائیلی حکومت کا غزہ سے 20 لاکھ فلسطینیوں کو زبردستی بے گھر کرنے کا منصوبہ

اسرائیلی حکومت

?️

سچ خبریں: صہیونی حکومت کے وزیر داخلہ اٹمر بن گوبر نے علیحدگی ۷۱۰ کے نام سے ایک متنازعہ منصوبہ پیش کیا ہے جس کے تحت تقریباً ۱.۸۶ ملین فلسطینیوں کو غزہ کی پٹی سے دوسرے ممالک میں جبری طور پر منتقل کیا جائے گا۔
بن گویر نے دعویٰ کیا کہ فلسطینیوں کو قبول کرنے کے لیے کئی ممالک تیار ہیں اور غزہ کے بہت سے باشندے خود بھی اس علاقے سے نکلنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ فلسطینیوں کی منتقلی بغیر کسی حتمی منزل کے نہیں کی جائے گی اور اس عمل کے دوران خاندانوں کو ایک ساتھ رکھا جائے گا۔
صہیونی وزیر داخلہ نے یہ بھی کہا کہ ان کی حکومت فلسطینیوں کو قبول کرنے والے ممالک کو ان کے بدلے مالی معاوضہ ادا کرے گی۔ بن گویر نے امور ہجرت کے لیے ایک خصوصی وزارت قائم کرنے کا مطالبہ بھی کیا اور اعلان کیا کہ اس منصوبے پر عملدرآمد کے لیے ایک وزیر اور ڈائریکٹر مقرر کیے جائیں گے، اور اسرائیل خود اس پر براہ راست عمل درآمد کرے گا۔

مشہور خبریں۔

اسد عمر نے کورونا کی پانچویں لہر سے متعلق خبردار کر دیا

?️ 8 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اسد عمر نے کورونا کی پانچویں

مغربی کنارے میں استقامت کے جوانوں کی اسرائیلیوں سے جھڑپیں

?️ 19 جون 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل 13 نے اپنی ایک رپورٹ

پاکستان کسی دہشت گرد گروہ سے مذاکرات نہیں کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ

?️ 14 نومبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے

غزہ جنگ بندی کے معاہدے میں کون رکاوٹ پیدا کر رہا ہے؟ حماس

?️ 28 دسمبر 2024سچ خبریں:حماس کے ایک سینئر رہنما نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست

اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر نے بھارت پر کڑی نظر رکھنے کا اعلان کردیا

?️ 2 اگست 2021جنیوا (سچ خبریں)  اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے

میڈلین جہاز کے ساتھ کیا ہوا اس کے بارے میں گریٹا تھنبرگ کا بیان

?️ 10 جون 2025سچ خبریں: انسانی حقوق کی کارکن گریٹا تھنبرگ، جو غزہ کی ناکہ بندی

صیہونیوں کے ہاتھوں مسجد الاقصی کے امام گرفتار

?️ 10 مارچ 2021سچ خبریں:صہیونی حکومت کی قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں یروشلم

صیہونی، ایران اور سعودی کے تعلقات سے لرزہ بر اندام

?️ 22 اگست 2023سچ خبریں:جہاں ایران اور سعودی عرب کے گرمجوش تعلقات پر بین الاقوامی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے