🗓️
سچ خبریں:غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے نفاذ کے 41ویں روز بھی غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے جنگ بندی کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ شہر کے ساحلوں پر جنگی کشتیوں سے گولہ باری کی جس میں اس صیہونی جارحیت میں متعدد فلسطینی ماہی گیر زخمی ہوگئے۔
صہیونی اخبار Ma’ariv کی طرف سے کیے گئے سروے کے مطابق 35% اسرائیلیوں کا خیال ہے کہ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر مکمل عملدرآمد ہو گا اور 39% کا خیال ہے کہ یہ معاہدہ مکمل نہیں ہو گا۔
35% اسرائیلی قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں پر امید ہیں
صہیونی اخبار Ma’ariv کی طرف سے کیے گئے سروے کے مطابق 35% اسرائیلیوں کا خیال ہے کہ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر مکمل عملدرآمد ہو گا اور 39% کا خیال ہے کہ یہ معاہدہ مکمل نہیں ہو گا۔
اسرائیلی جنگی کشتیوں کے حملے میں متعدد فلسطینی ماہی گیر زخمی
خبر رساں ذرائع نے صیہونی غاصب حکومت کی جنگی کشتیوں کی طرف سے جنگ بندی کی واضح خلاف ورزی اور غزہ کی پٹی کے ساحل پر گولہ باری کی اطلاع دی ہے۔ مذکورہ ذرائع نے مزید کہا کہ صیہونی حکومت کے اس جارحانہ حملے میں غزہ شہر کے شمال مغرب میں السودانیح کے علاقے میں متعدد فلسطینی ماہی گیر زخمی ہوئے۔
قابض فوج کی تحقیقات سے عزالدین قسام کی بٹالین کی صلاحیت کا انکشاف
حماس کے ترجمان حازم قاسم نے الاقصیٰ طوفان آپریشن کے حوالے سے اسرائیلی فوج کی تحقیقاتی رپورٹ کی اشاعت کے ردعمل میں اعلان کیا ہے کہ قابض فوج کی طرف سے ظاہر ہونے والی شکست قابضین کی جنگی مشین پر فلسطینیوں کی قوت ارادی کی برتری کو ثابت کرتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس شکست سے القسام بٹالینز کی صہیونی سیکورٹی اپریٹس کو شکست دینے کی صلاحیت کا پتہ چلتا ہے۔
قاسم نے یہ بھی کہا کہ صیہونی استعمار کا غرور انہیں اس عظیم قوم کی حقیقت کو دیکھنے سے روکتا ہے جو خود کو آزاد کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
ماحول کی بہتری کیلئے انتخابات ملتوی ہوجائیں تو آسمان نہیں گر پڑے گا، مولانا فضل الرحمٰن
🗓️ 8 جنوری 2024اسلام آباد:(سچ خبریں) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا
جنوری
ہم مناسب وقت پر اسرائیل کو جواب دیں گے: حزب اللہ
🗓️ 30 جنوری 2025سچ خبریں: لبنان کی پارلیمنٹ میں مزاحمتی دھڑے کی وفاداری کے سربراہ
جنوری
سیاسی بحران پر بات چیت کیلئے پی ٹی آئی نے 3 رکنی کمیٹی بنادی
🗓️ 16 اپریل 2023لاہور: (سچ خبریں) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کی جانب سے
اپریل
گوگل میپس سے صارفین کی لوکیشن ہسٹری ڈیلیٹ کرنے کا اعلان
🗓️ 1 دسمبر 2024 سچ خبریں: انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے میپس سے صارفین کی
دسمبر
فلسطینیوں کے حق میں آواز نہ اٹھانے پر تنقید، عائزہ خان نے خاموشی توڑ دی
🗓️ 10 نومبر 2023کراچی: (سچ خبریں) سوشل میڈیا پر فلسطینیوں کے حق میں کھلےعام آواز
نومبر
ڈیجیٹل پاکستان کی جانب پیش رفت کیلئے قومی کمیشن، اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
🗓️ 25 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) ڈیجیٹل پاکستان کی جانب تیز رفتار پیش رفت
اپریل
کیا صیہونی حزب اللہ کا مقابلہ کر سکتے ہیں؟
🗓️ 12 ستمبر 2024سچ خبریں: میدانی حقائق ظاہر کرتے ہیں کہ شمالی محاذ پر حزب
ستمبر
آزادی اظہار رائے کا گہوارا کہلانے والے فرانس میں مسلمانوں کے حقوق کی پامالی
🗓️ 26 دسمبر 2021سچ خبریں:فرانسیسی حکام تقریباً 80 لاکھ مسلمانوں کی میزبانی کے باوجود اسلام
دسمبر