اردگان کی جیت پر مبارکباد دینے والے پہلے غیر ملکی رہنما

اردگان

?️

سچ خبریں:ترکی کے صدارتی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کے باضابطہ اختتام سے قبل اردگان کی جیت پر مبارکباد دینے والے پہلے غیر ملکی رہنماقطر کے امیر نے اردگان کے انتخابی حریف کو سیاسی پیغام پہنچایا۔

رائے الیوم کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز ترک صدارتی انتخابات کے سرکاری نتائج کا ابھی اعلان نہیں ہوا تھا کہ قطر کے امیر تمیم بن حمد آل ثانی نے رجب طیب اردگان کو ان کی جیت پر مبارکباد دی۔

یاد رہے کہ قطر کے امیر پہلے غیر ملکی رہنما تھے جنہوں نے ووٹوں کی گنتی کے باضابطہ اختتام سے قبل ترک صدارتی انتخابات میں اردگان کی جیت پر مبارکباد دی۔

قطر کے امیر کی اردگان کو اس ابتدائی مبارکباد کی سیاسی وجوہات تھیں، انہوں نے اس اقدام کے ساتھ اپنے ملک کے خلاف اردگان کے انتخابی حریف کمال کالیچدار اوغلو کے الفاظ پر ردعمل ظاہر کرنے کی کوشش کی جن میں انہوں نے اپنی انتخابی تقریروں میں قطر کے خلاف بات کی اور ترکی میں قطر کی سرمایہ کاری روکنے کا وعدہ کیا۔

قابل ذکر ہے کہ اس وقت قطر اور ترکی خطے کے دو اتحادی ممالک ہیں جو مختلف علاقائی معاملات میں ایک دوسرے کو سیاسی مدد فراہم کرتے ہیں۔ قطر کے امیر نے ایک ٹویٹ میں لکھا کہ میرے پیارے بھائی رجب طیب اردگان، میں آپ کو آپ کی جیت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور نئی صدارتی مدت میں آپ کی کامیابی کی خواہش کرتا ہوں۔ مجھے امید ہے کہ اس نئے دور میں ترقی اور خوشحالی کے حوالے سے ترکی کی دوست اور برادر قوم کی خواہشات کو پورا کیا جائے گا۔

مشہور خبریں۔

آئی ایم ایف کی شرط پر دوستوں سے پیسے لانے کیلئے نئے آرمی چیف سمیت سب نےکوششیں کیں، وزیراعظم

?️ 15 اپریل 2023لاہور: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے آئی ایم ایف 

وزیر اعظم نے این سی او سی کو سراہا

?️ 7 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) امریکی جریدے دی اکنامسٹ کی جانب سے عالمی وبا

شلپا شیٹی اپنے  شوہر سے کیوں علیحدگی اختیار کرنا چاہتی ہیں؟

?️ 30 اگست 2021ممبئی (سچ خبریں)بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی سے متعلق افواہیں ہیں کہ

امریکہ اور اسرائیل غزہ کے ساتھ کیا کھیل کھلینے والے ہیں؟

?️ 14 اکتوبر 2023سچ خبریں: ایک باخبر ذریعہ نے غزہ کے بے دفاع لوگوں کے

مظلوم کشمیری عوام مسلسل بھارت کے غیر قانونی تسلط میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ، حریت کانفرنس

?️ 13 فروری 2024سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں

واگنر کے یوکرین داخلے پر پابندی

?️ 1 جولائی 2023سچ خبریں:جرمن چانسلر اولاف شولٹز نے دعویٰ کیا کہ روس میں جو

غزہ میں قتل عام کی تفصیلات

?️ 27 نومبر 2023سچ خبریں: غزہ میں موت اور تباہی کے ہولناک مناظر اس بات

ہمیں اپنی سرزمین پر کہیں بھی فوج تعینات کرنے کا حق ہے:روس

?️ 12 جنوری 2022سچ خبریں:واشنگٹن میں روسی سفارت خانے نے امریکی نائب وزیر خارجہ کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے