?️
سچ خبریں: شمالی اور جنوبی کوریا کے مابین کشیدگی کے باجود پیرس اولمپکس 2024ء میں دونوں ممالک کے کھلاڑیوں نے پوڈیم پر ایک ساتھ سیلفی لی جو بہت زیادہ وائرل ہوگئی۔
یہ تصویر منفرد قرار دی گئی ہے کیونکہ پوڈیم پر دونوں ممالک کے کھلاڑی دوستانہ انداز میں گھل مل گئے تھے۔
یہ بھی پڑھیں: کیا شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے درمیان جنگ ہونے والی ہے؟
غیر ملکی میڈیا کے مطابق، مکسڈ ڈبلز ٹیبل ٹینس میں شمالی کوریا نے سلور اور جنوبی کوریا نے برانز میڈل جیتا تھا، جبکہ چین نے سونے کا تمغہ حاصل کیا تھا، میڈلز کی تقریب کے بعد پوڈیم پر شمالی اور جنوبی کوریا کے کھلاڑیوں نے سیلفی بنوائی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق، کمنٹیٹرز نے کھلاڑیوں کی اس سیلفی کو "اسپرٹ آف گیم” کا مظاہرہ بھی قرار دیا ہے۔
مزید پڑھیں: شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان کشیدگی
یاد رہے کہ شمالی اور جنوبی کوریا کے مابین کشیدگی پائی جاتی ہے، اور نیوکلیئر پاور شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کو اپنا دشمن قرار دیا ہوا ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
پوپ فرانسس کو معزول کرنے کی سازش
?️ 12 جنوری 2023سچ خبریں:ایک گمنام پادری کا کہنا ہے پوپ بینیڈکٹ XVI کی موت
جنوری
مغرب اس وقت الیکشن کو قبول کرتا ہے جس کا نتیجہ اہل مغرب کے حق میں ہوتا ہے: ڈیلی صباح
?️ 15 مئی 2023سچ خبریں:ترکی میں صدارتی انتخابات اتوار کو ہوئے اور اس ملک کے
مئی
قدس اور مسجد اقصیٰ پر صیہونی حکومت کا کوئی حق نہیں: حماس
?️ 9 مئی 2022سچ خبریں: حماس کے سیاسی لیڈر عزت الرشق نے اتوار کو کہا
مئی
حزب اللہ کے خیبر آپریشن کے اہم پیغامات
?️ 17 اکتوبر 2024سچ خبریں: فوجی امور کے ایک ماہر کا کہنا ہے کہ خیبر
اکتوبر
فلسطین کو تسلیم کرنا ایک اہم مسئلہ ہے:عمان
?️ 29 مارچ 2024سچ خبریں: بدر بن حمد البوسعیدی نے سلامتی کونسل کی غزہ کی پٹی
مارچ
غلام سرور ایک بیان نے پی آئی اے کو عربوں کا نقصان کرا دیا
?️ 3 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی
جون
رواں ہفتے ملک بھر میں ریکارڈ مہنگائی
?️ 19 اگست 2022اسلام آباد:( سچ خبریں)ملک میں 18 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے
اگست
کشمیری عوام پر بھارتی مظالم اور پاک فوج کی جانب سے اظہار یکجہتی۔۔۔
?️ 10 اپریل 2021(سچ خبریں) پاک فوج نے ہمیشہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی
اپریل